جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:تفسیر)
-
اس آیات میں (۔۔۔ اذا ما اتقوا۔۔۔)، تکراری لفظوں کا معنی کیا ہے؟
5655 2019/06/12 قرآناس آیت میں تقوا کے بارہ میں ، مفسران کے درمیاں اختلاف ہیں۔ بعض لوگ نے اسے تاکید پر حمل کیا ہے ؛ کیونکہ تقوا ، ایمان اور صالح عمل کی اہمیت کا تقاضا یہ ہے کہ اس پرجدی اور مکرر طور پر تاکید ہو۔ ایک گرو
-
تقلید کے بارے میں قرآن مجید کا کیا نظریہ ہے؟ کیا قرآن تقلید کی ستائش کرتا ہے یا اس کی نہی کرتا ہے؟ دونوں صورتوں کے سلسلہ میں مثالیں پیش کیجئے؟
12601 2015/09/14 Exegesisاصطلاح میں تقلید دلیل کے بغیر کسی کی پیروی کرنا ہے۔ تقلید ، من جملہ ان موضوعات میں سے ہے ، جن میں اچھے اور برے ہونے کی قابلیت پائی جاتی ہے اور شرائط کے مطابق کبھی اچھے اور کبھی برے شمار ہوتے ہیں۔ حقیق
-
"موعظہ" اور " نصیحت" کے درمیان کیا فرق ہے؟
13477 2015/06/16 Exegesis1۔ موعظہ اور نصیحت کسی حدتک مترادف ہیں۔روایت میں ایا ہے: الموعظه نصیحه شافیہ [ 1 ] موعظہ ایک شفا بخش نصیحت ہے۔ اس روایت میں موعظہ ، یعنی وہ چیزیں بیان کرنا جو سننے والے کے دل کو نرم کرے ، مثال کے طور
-
کیا اسلامی منابع میں بھی یہودیوں کی کتاب مقدس کے مانند حضرت داؤد[ع] پر ایک بے گناہ انسان کے قتل اور زنائے محصنہ کی تہمت لگائی گئی ہے ؟
6186 2015/02/12 Exegesisکتاب مقدس میں ایک داستان نقل کی گئی ہے ، جس میں حضرت داود [ ع ] کے بارے میں نا روا نسبتیں دی گئی ہیں ، جن میں شہوانی نظر ڈالنے ، زنائے محصنہ اورایک بے گناہ انسان کو قتل کرنے کا منصوبہ شامل ہے۔ بعض اس
-
ہم نے مذہبی قصوں میں حضرت موسی (ع) کی پیدائش کے زمانہ میں بنی اسرائیل کے اطفال کے قتل عام کے بارے میں سنا ہے۔ جبکہ قران مجید نے واشگاف الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ فرعون نے ان اطفال کے قتل عام کا حکم حضرت موسی (ع) کے پیغمبر بننے کے بعد دیا ہے؟
9780 2014/06/22 Exegesisفرعون نے بنی اسرائیل کے اطفال کو قتل عام کرنے کا دو بار حکم دیا ہے: 1۔ فرعون نے حضرت موسی [ ع ] کی پیدائش کے زمانہ میں بنی اسرائیل کے اطفال کو قتل عام کرنے کا حکم دیا تاکہ حضرت موسی ( ع ) کو پیدا ھوت
-
قرآن مجید کی آیات میں سے ایک آیہ شریفہ میں آیا ہے کہ یہ قرآن اس سے پہلے والی آسمانی کتابوں میں بھی موجود ہے، کیا یہ ممکن ہے؟
9075 2014/05/24 Exegesisایہ شریفہ: و انہ لفی زبر الاولین [ 1 ] میں لفظ انہ کے ضمیر ہ کے بارے میں کئی احتمال پائے جاتے ہیں کہ ہم ذیل میں اشارہ کرتے ہیں: 1۔ شاید اس سے مراد ، وہ خبر ہے ، جس کے بارے میں اس ایت سے پہلے ذکر ایا
-
فریضہ حج بجالانا کب شروع ھوا ہے؟
9051 2014/03/19 Exegesisروایات کے مطابق حج بجا لانے کی سابقہ تاریخ طولانی ہے اور اس کی تاریخ حضرت ادم علیہ السلام کی پیدائش سے کئی سال پہلے تک پہنچتی ہے۔ جب حضرت ادم علیہ السلام نے حج بجالانے کا کام مکمل کیا ، جبرئیل نے ان س
-
باوجودیکہ دین اسلام تنہا برحق دین ہے، تو قرآن مجید میں کیوں دوسرے ادیان کے پیرؤں کی نجات ممکن ھونا اعلان کیا گیا ہے؟ کیا اس آیہ شریفہ سے عیسائیوں کے بہشت میں داخل ھونے کے مطلب کو استخراج کیا جاسکتا ہے؟ کیا یہ معنی اسلام کے صحیح دین ھونے سے تضاد نہیں رکھتے ہیں؟
8626 2014/03/19 Exegesisاسلام کی تعلیمات میں ابتدا سے ہی مقدس ترین متن ﴿قران مجید﴾ میں اس مطلب کا اعتراف کیا گیا ہے کہ اگر غیر مسلموں کے بعض گروہ اپنی پاک فطرت پر زندگی بسر کریں ، نیک کام انجام دیں اور حقیقی طور پر دین اسلام
-
سورہ اسراء کی آیت نمبر ۷۰ کے پیش نظر، کیا انسان تمام مخلوقات پر برتری رکھتا ہے یا ان میں سے صرف بعض مخلوقات پر برتری اور فضیلت رکھتا ہے؟
9473 2014/03/19 Exegesisخداوند متعال قران مجید میں نظام ھستی میں انسان کے مقام و منزلت کے بارے میں ارشاد فرماتا ہے: ہم نے بنی ادم کو کرامت عطا کی ہے اور انھیں خشکی اور دریاؤں میں سواریوں میں اٹھایا ہے اور انھیں پاکیزہ رزق
-
بہشت اور جہنم میں دن اور رات کی کیفیت کیا ہے؟
10124 2014/03/19 Exegesisقران مجید کی بعض ایات میں موت کے بعد عذاب و نعمتوں کی طرف اشارہ کرتے ھوئے انھیں دن اور رات کے دوران قرار دیا گیا ہے۔ ایک ایہ شریفہ میں یوں ایا ہے: « النار یعرضون علیها غدوا و عشیا » ؛ [ 1 ] وہ جہنم جس
-
کیا ممکن ہے کہ آپ قرآن مجید میں موجود انسانی حقوق میں سے بعض کا نام لیں؟
9510 2014/03/19 Exegesisقران مجید تمام امور کے بارے میں حقوق کے مسائل بیان کرنے میں سرشار ہے ، من جملہ انسانی حقوق ، انسان کی بہ نسبت خداوند متعال کے حقوق ، انبیا ﴿ع﴾ کے حقوق اور حتی کہ لوگوں کی بہ نسبت خود قران مجید کے حقوق
-
قرآن مجید کی بعض آیات میں مسلمانوں سے کفار اور مشرکین کو بخش دینے کی سفارش کی گئی ہے، لیکن دوسری آیات میں ان سے جنگ کرنے کا حکم دیا گیا ہے، کیا یہ ایک قسم کا تعارض نہیں ہے؟
11642 2014/03/19 Exegesisاس سوال پر ہم دو حصوں میں بحث و تحقیق کرتے ہیں: الف: کافروں کو عفو و بخشش کرنا قران مجید کی بہت سی ایتوں میں اس مطلب کے بارے میں تاکید کی گئی ہے کہ کفار اور مشرکین کو اتمام حجت اور برہان کی وجہ سے خ
-
حضرت آدم ﴿ع﴾ پر سب سے پہلے سجدہ کرنے والے فرشتہ کا کیا نام تھا؟
12454 2014/01/18 حدیثفرشتوں میں سے کس فرشتہ نے سب سے پہلے حضرت ادم ﴿ع﴾ پر سجدہ کیا ہے ؟ ایک ایسا موضوع ہے ، جس کے بارے میں ہمیں شیعہ اور سنی منابع میں کوئی مطلب نہیں ملا۔ لیکن شیعوں اور سنیوں کی بعض تفسیر کی کتابوں میں اس
-
قرآن مجید کے مطابق انسان کی کن طریقوں سے آزمائش کی جاتی ہے؟
18111 2013/08/13 Exegesisخداوند متعال قران مجید میں ارشاد فرماتا ہے: میں نے انسانوں کو پیدا کیا ہے تاکہ ان کی ازمائش کروں کہ ، ان میں سے کون بہتر عمل انجام دیتا ہے- خدا کی ازمائش و امتحان کا مفہوم ، ہماری ازمائشوں سے مختلف ہے
-
سورہ آل عمران کی آیت ۳۱ اور ۳۲ میں کونسا اہم پیغام ہے؟
14505 2013/04/18 Exegesisسورہ ال عمران کی ایت نمبر 31 ق 32 [ 1 ] کے بارے میں تفاسیر میں دوشان نزول بیان کئے گئے ہیں- [ 2 ] پہلا یہ کہ کچھ لوگوں نے پیغمبر اسلام { ص } کی خدمت میں حاضر ھوکر پروردگار عالم سے اپنی محبت و دوستی کا
-
حضرت نوح{ع} نے کس پرندہ کو خشکی پیدا کرنے کے لئے بھیجا؟
10975 2012/11/20 Exegesisایہ شریفہ: « و قیل یا ارض ابلعی ماک و یا سما اقلعی و غیض الما و قضی الامر و استوت على الجودی و قیل بعدا للقوم الظالمین » ، [ 1 ] کی تفسیر میں ، مفسرین نے حضرت نوح { ع } کی کشتی کے رکنے کے بعد واقع ھون
-
کیا قرآن مجید کی ہدایت صرف متقین کے لئے ہے اور کیا اس صورت میں دور کی مشکل پیش نہیں آتی ہے؟
14959 2012/09/20 Exegesisجہاں پر قران مجید میں متقین کی ہدایت کے لئے ایات موجود ہیں ، وہاں اور بھی ایات پائی جاتی ہیں جن میں اسمانی کتابون اور قران مجید کو عام لوگوں کی ہدایت کے لئے بیان کیا گیا ہے اور صرف مومنین کے لئے مخصوص
-
خداوند متعال نے کیوں فرمایا ہے:" ان مع العسر یسرا" اور یہ نہیں فرمایا ہے کہ: " ان بعد العسر یسرا"؟
11484 2012/08/21 Exegesisمذکورہ ایہ شریفہ میں سختیوں کو برداشت کرنے اور اسانی تک پہنچنے کے درمیان ایک قسم کی ہم اہنگی اور ارتباط پایا جاتا ہے ، یعنی ایسا نہیں ہے کہ انسان سختیوں کے بعد اتفاقی طور پر اسانی تک پہنچتا ہے ، اس لح
-
قرآن مجید کے سورہ " نحل" کی آیت نمبر ۴۸ میں کیوں " شمائل" کو جمع لایا گیا ہے جبکہ" یمین" کو مفرد لایا گیا ہے؟
8585 2012/08/12 Exegesisاس ایہ شریفہ میں خداوند متعال اجسام کے سایوں کو اپنی عظمت کی نشانیوں کے عنوان سے تعارف کراتا ہے اور انھیں اپنے پروردگار کے لئے سجدہ کی حالت میں جانتا ہے- اجسام کے سائے ہماری زندگی میں ایک موثر رول رکھ
-
کیا امام علی{ع} مردہ کو زندہ کرسکتے ہیں؟
10835 2012/08/12 Exegesisیہ کہ کوئی شخص ازادانہ طور پر ، خدا کی مدد کے بغیر اس قسم کا کام انجام دے- خداوند متعال کے توحید افعالی { خالقیت میں توحید } کے منافی ہے- کیونکہ موت و حیات صرف خدا کے ہاتھ میں ہے- لیکن اگر کوئی شخص
-
باوجودیکہ حضرت عیسی{ع} اس وقت زندہ ہیں، قرآن مجید نے ان کے بارے میں کیوں " متوفیک" کی تعبیر سے استفادہ کیا ہے؟
7942 2012/08/06 Exegesisاس سوال کو پیش کرنے کا سبب ، اس ایہ شریفہ کے بعض غلط ترجمے ہیں اس بنا پر اگر اس ایہ شریفہ کے صحیح معنی کئے جائیں ، تو اس کا شبہہ دور ھوگا اس سلسلہ میں کہنا چاہئے کہ قران مجید کی مختلف ایات پر غور کرنے
-
سورہ آل عمران کی آیت نمبر ۵۴ کے مطابق اگر حضرت عیسی{ع} کے پیرو قیامت تک کفار پر برتری رکھتے ہیں، تو کیا ہمیں حضرت عیسی {ع} کے دین کو قبول کرنا چاہئے تاکہ قیامت تک تمام کفار سے برتر رہیں؟
8643 2012/08/05 Exegesisمذکورہ سوال کے بارے میں مختلف جوابات اور نظریات پیش کئے گئے ہیں کہ ہم ان میں سے ذیل میں بعض کی طرف اشارہ کرنے پر اکتفا کرتے ہیں: 1-حضرت عیسی { ع } کے پیرووں سے مراد ، امت محمد { ص } ہے اور اس مطلب ک
-
قرآن مجید کے سوروں کی ابتداء مییں حروف مقطعات-
14849 2012/08/05 Exegesisقران مجید کے حروف مقطعات کے بارے میں کافی بحثیں کی گئی ہیں ، من جملہ علامہ طباطبائی فرماتے ہیں: حروف مقطعات والے سوروں میں موجود شباہتوں کے پیش نظر ممکن ہے انسان احتمال دے کہ ان حروف اور ان سے شروع
-
کیا قرآن مجید میں عورتوں پر مردوں کی برتری جتلانا عورتوں کی بے احترامی اور مردوں کے لئے فخر و مباہات کا سبب نہیں ھوتا ہے؟
10913 2012/08/05 Exegesisمردوں کی عورتوں پر برتری کا مسئلہ قران مجید کی بعض ایات میں ایا ہے- اس موضوع کو پیش کرنا اس معنی میں نہیں ہے کہ مرد ہر لحاظ سے عورتوں پر برتری رکھتے ہیں- بہت سے علما اور مفسرین کے مطابق عورتوں پر مردو
-
عورتوں کی ماہانہ عادت کا فلسفہ کیا ہے؟
14820 2012/08/05 Exegesisخون حیض کی پیدائش کا سر چشمہ ، رحم کی رگوں کی گھٹن اور خون سے بھر جانا ہے اور اس کے بعد رگیں پھٹ کر خون جاری ھوتا ہے خون حیض اور عورتوں کی عادت ایک سالم عورت کے بدن کے سسٹم کا صحیح طور پرعمل کرنے کا ن
-
خدا کے مکر کے کیا معنی ہیں؟
11016 2012/08/02 Exegesisعربی ادبیات میں مکر کے معنی کسی کو اس کی مراد سے روکنا ہے { خواہ یہ مراد اچھی ھو یا بری } اس معنی کی بنا پر مکر ہمیشہ اور ہر موقع پر بری چیز نہیں ھوتی ہے- اس لفظ کو خداوند متعال سے نسبت دینا نقصان د
-
کونسی چیز حضرت مریم{ع} کی عظمت کا سبب بنی ہے؟
11946 2012/08/02 Exegesisقران مجید اور احادیث میں ایا ہے کہ مریم بنت عمران ، ایک غریب خاندان میں پیدا ھوئی ہیں ، ان کا خاندان مالی لحاظ سے کمزور ھونے کی وجہ سے ان کی پرورش کی طاقت نہیں رکھتا تھا { کیونکہ ان کے والد ان کی پیدا
-
ارادہ الہی کے، انسان کے لئے رحمت اور عذاب سے متعلق ھونے کے معنی کیا ہیں؟
9802 2012/08/02 Exegesisقران مجید کی متعدد ایات میں بندوں کی عزت ، ذلت ، رزق ، بخشش ، سزا و جزا کا سبب مشیت الہی بیان کیا گیا ہے ، اور دوسری ایات میں ہدایت ، عزت اور رزق کو تقوی و اخلاص کے ساتھ کارو کوشش سے منحصر جانا گیا ہے
-
فقیروں کے حق میں انفاق کرنے کا فلسفہ کیا ہے؟
10105 2012/08/02 Exegesisکبھی کہا جاتا ہے : کہ اگر فلاں شخص فقیر ہے تو ضرور اس نےکوئی ایسا کام انجام دیا ہے کہ خدا اسے فقیر رکھنا چاہتا ہے اور اگر ہم غنی ہیں تو ہم نے ضرور کوئی ایسا کام انجام دیا ہے کہ خداوند متعال نے ہم پر م
-
حضرت موسی {ع} کے معجزہ کے عنوان سے جس سانپ کا اعلان کہا گیا ہے، اس کے بارے میں قرآن مجید میں دو تعبیریں: " ثعبان" یعنی بڑا سانپ اور "جان" یعنی چهوٹا سانپ، استعمال ہوئی ہیں- کیا یہ دو تعبیریں آپس میں متناقض نہیں ہیں؟
10407 2012/08/02 Exegesisمذکورہ دو ایات کی اپس میں کوئی منافات نہیں ہے ، کیونکہ بعض مفسرین کا عقیدہ ہے کہ ، عصا کا { جان } میں تبدیل ہونا حضرت موسی { ع } کی نبوت کے ابتدائی زمانہ سے متعلق ہے ، جب وہ ابهی اس معجزہ کے لئے امادگ
-
پیغمبر اکرم {ص} جنسی خواہشات سے استفادہ کرنے میں کیوں دوسرے لوگوں کی بہ نسبت آزاد تر تھے اور حتی کہ پیغمبر اکرم{ص} کی بیویوں پر کچھ محدود یتیں اور پابند یاں عائد تھیں؟
9585 2012/07/08 Exegesisیہ سوال ان تفاوتوں پر مبنی ہے ، جو انبیا { ع } اور دوسرے لوگوں کے درمیان پائے جاتے ہیں اور ان کا عام مرد و زن کے درمیان جنسی روابط سے کوئی تعلق نہیں ہے { اس کی اپنی جگہ پر دلیل پیش کی گئی ہے } اس ب
-
سورہ آل عمران کی آیت نمبر۱۴ کے پیش نظر کیا عورت بھی مردوں کے لئے مادیات کا ایک حصہ اور حقیر تھی اور حیوانوں کے زمرے میں شمار ھونی چائیے؟
7795 2012/07/08 Exegesisمقدمہ: مذکورہ سو ال کے جواب می ہم عرض کرنا چاہتے ہیں کہ ، جو معنی اپ نے سورہ ال عمران کی ایت نمبر 14 سےلئے ہیں ، و ہ صحیح نہیں ہیں ، اگر ایہ شریفہ کے معنی پر غو ر کیا جائے ، تو اپ کے پیش کئے گئے معن
-
کیا تمام انفال کی مالکیت کو خداوند متعال اور پیغمبر اکرم{ص} سے متعلق جاننے والی سورہ انفال کی پہلی آیت اور غنائم کے صرف پانچویں حصہ کو ان سے متعلق جاننے والی اسی سورہ کی آیت نمبر ۴۱ کے درمیان کوئی تعارض نہیں ہے؟
7495 2012/07/08 Exegesisغنائم اور انفال ، منطقی لحاظ سے یکساں نہیں ہیں ، لیکن اس کے باوجود قابل ذکر ہے کہ وحدت کے نظریہ کے مطابق تمام انسانوں اور پوری عالم ہستی کو پروردگار سے متعلق جانا جاسکتا ہے ، لیکن کثرت کے نظریہ کے مطا
-
سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۲۳۳ اور سورہ احقاف کی آیت نمبر ۱۵ کے درمیان پائے جانے والے اختلاف کی کیسے توجیہ کی جاسکتی ہے؟
15549 2012/07/08 Exegesisاگر دو سال دودھ پلانے کی مدت ، واجبی حکم ھو ، تو یہ سوال پیدا ھوتا ہے کہ حاملگی کے نو مہینوں اور دودھ پلانے کے 24 مہینوں کا مجموعہ 33 مہینے ہے ، نہ 30 مہینے جسے قران مجید نے بیان کیا ہے- دودھ پلانے کی
-
سورہ مومنون کی آیت نمبر ۱۰۱ اور سورہ صافات کی آیت نمبر ۲۷ اور ۵۰ کے درمیان پائے جانے والے تناقض کو کیسے بر طرف کیا جا سکتا ہے؟
8806 2012/07/08 Exegesisقر ان مجید کیا یات میں عام طور پر اور مذکورہ ایات میں خاص طور پر کسی قسم کا تناقض اور تضاد نہیں پایا جاتا ہے ، کیونکہ جن ایات میں فرمایا گیا ہے کہ اس دن کوئی شخص کسی دوسرے شخص سے مدد کی درخواست اور سو