Please Wait
کا
7985
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/02/15
سائٹ کے کوڈ fa4232 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 12487
گروپ Exegesis
سوال کا خلاصہ
زمین کے گول ھونے کے بارے میں قرآن مجید کا نظریه۔
سوال
خداوند متعال نے ارشاد فرمایا: ” اور ھم نے زمین کو پھیلادیا ھے اور اس میں پھاڑوں کے لنگر ڈال دئےھیں اور نباتات کو معینه مقدار کے مطابق پیدا کیا ھے۔ ”کیا ھم نے زمین کا فرش نھیں بنایا؟!” ان آیات میں خداوند متعال اطمینان دلاتا ھے که زمین ایک مسطح فرش کے مانند ھے۔ کیا ان آیات سے زمین کا گول نه ھونا ثابت نھیں ھوتا ھے؟