سائٹ کے کوڈ
fa5584
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
16112
گروپ
Exegesis
سوال کا خلاصہ
دعائے قنوت میں کیوں سات زمینوں کا ذکر کیا گیا هے اور پورے قرآن میں لفظ "ارض" مفرد آیا هے؟
سوال
دعائے قنوت میں کیوں " ۔ ۔ ۔ رب السمٰوات السبع و رب الارضین السبع۔ ۔ ۔ " یعنی سات زمینوں کی طرف اشاره کیا گیا هے، لیکن پورے قرآن مجید میں لفظ "ارض" مفرد استعمال هوا هے؟