اعلی درجے کی تلاش
کا
4747
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/04/11
 
سائٹ کے کوڈ fa3942 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 13164
سوال کا خلاصہ
یه جو بعض اوقات دعویٰ کیا جاتا ھے که: "حضرت عیسیٰ سے پھلے {حضرت عیسیٰ کے علاوه} تمام انبیاء گناه کے مرتکب ھوئے ھیں اور پیغمبر اسلام کا کوئی معجزه نھیں تھا اور قرآن بھی انجیل کی نقل ھے" کیا یه کھنا صحیح ھے؟
سوال
میں ایک مسلمان طالب علم ھوں اور ملک سے باھر ھوں۔ میرا ایک دوست اور ھم جماعت عیسائی ھے اور مجھ سے اسلام کے بارے میں کچھ سوالات پوچھتا ھے۔ وه دعویٰ کرتا ھے که قرآن مجید انجیل کی نقل ھے اور اس میں کوئی نئی بات نھیں ھے۔ وه یه بھی دعویٰ کرتا ھے که پیغمبر اسلام {ص}کا کوئی معجزه نھیں تھا اور حضرت عیسیٰ سے پھلے تمام پیغمبر گناه کے مرتکب ھوئے ھیں، صرف حضرت عیسیٰ مرتکب گناه نھیں ھوئے ھیں۔ اس کے سوالات کا ایک منطقی جواب کیسے دیا جاسکتا ھے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا