جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:حدوث)
-
کیا فقر وجودی صرف معلول کی علت فاعلی کی نیازمندی کا معیار ہے؟ یا علت تامہ کے لئے بھی کافی ہے؟ فلسفی مفاہیم کے کیوں جنس و فصل نہیں ہیں؟ وغیرہ
9384 2014/03/19 اسلامی فلسفہمندرجہ ذیل نکات پر غور کرنا اپ کو اپنے سوال کا جواب حاصل کرنے میں مدد دے سکتا ہے: 1۔ چونکہ تمام علل عٕلت فاعلی کی طرف رجوع کرتی ہیں ، اس لئے اس بحث میں علت تامہ اور علت فاعلی میں کوئی فرق نہیں ہے۔ 2