خداوند عالم کی جانب سے انسان کے لئے بنائے جانے والے احکام وقوانین،انسان کے وجود کی ساخت ، کائنات کے حقائق اور تکوینی کے مطابق هیں،چونکه مرد اور عورت کے وجود کی جسمانی وروحانی ساخت مختلف هے لهٰذا دونوں کے احکام ...
حضرت آیت الله العظمی خامنه ای (مدظله العالی) کے دفتر کا جواب:بسم تعالےاگر طبیب سرکاری ملازم هو اور حکومت کے خزانه سے تنخواه لیتا هو یا آپریشن کا خرچه بیمه کمپنی سے حاصل کر تا هو ...
درہم و دینار، پیغمبراکرم{ص} اور ائمہ اطہار{ع} کے زمانہ کے زرمبادلہ تھے اور شرعی و قانونی امور میں استعمال ہوتے تھے اور آج بھی ان امور میں سے بعض میں ان سے استفادہ کیا جاتا ہے۔ دینار، سونے کا سکہ اور درہم چاندی کا سکہ ...
اس حدیث کو عبد اللھ بن جعفر حمیری نے اپن کتاب "قرب الاسناد" میں رسول اکرم صلی اللھ علیھ و آلھ وسلم سے نقل کیا ھے۔ کتاب قرب الاسناد روایت کے معتبر منابع میں سے ھے۔ ...
قر آن مجید کیآ یات میں عام طور پر اور مذکورہ آیات میں خاص طور پر کسی قسم کا تناقض اور تضاد نہیں پایا جاتا ہے،کیونکہ جن آیات میں فرمایا گیا ہے کہ اس دن کوئی شخص کسی دوسرے شخص سے مدد کی درخواست اور سوال نہیں ...
وجود کے بارے میں بحث کرنے والے فلاسفہ کہتے ہیں کہ: جس “ معنی” اور “ مفہوم” کو ہم مد نظر لےلیں اور اسے موضوع قرار دیں اور “وجود” کے محمول کے عنوان سے اس سے نسبت دیں، تو ان تین قسموں سے خارج نہیں ہے: یا اس ...
سلام علیکم : مذکورہ سوال کے بارے میں مراجع عظام تقلید کے دفاتر سے ہمیں مندرجہ ذیل جوابات حاصل ھوئے ہیں، جنھیں ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں: دفتر حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای{ مد ظلہ العالی}: جواب: ۱ و ۲} تمکین مطلق کے معنی ...
دو طریقوں سے (عورت یا مرد کے لئے) جنابت حاصل ھوتا ہے:۱۔ نزدیکی اور جنسی آمیزش (اس طرح کہ مرد کا آلہ تناسل ختنہ گاہ سے زیادہ مقدار میں عورت کی شرمگاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے) اگر چہ منی بھی نکل نہ آئے۔۲۔ منی کا نکلنا ...
پیغمبراسلام {ص} اور اہل بیت اطہار{ع} کی روایتوں کے مطابق یہ مطلب بیان کیا گیا ہے کہ مرد اور عورت کو ازدواجی زندگی کے سلسلہ میں ایک دوسرے کی رعایت کرنی چاہئے-[1] یہ رعایت دو جانبہ ہے اور تمام حقوق من جملہ ازدواجی ...
اسلام کے مطابق مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند متعال نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے تاکه ایک دوسرے کے سکون وآرام کا سبب بنیں اور ایک دوسرے کے جذباتی ، روحانی اور جنسی ضرورتوں کو پورا ...
لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان رابطہ ایک نازک اور حساس مسئلہ ہے، اگر اس میں شرعی اور اخلاقی حدود کی رعایت نہ کی جائے تو ممکن ہے کہ ایسے افراد مشکلات سے دوچار ہوجائیں گے- اس لئے اسلام کے شرعی اور اخلاقی دستور اس اصول پر مبنی ...
خدا کے ذکر اور یاد روح و اخلاق کے لئے کافی اثرات رکھتے ہیں، جن میں خدا کے بندہ کو یاد کرنا، دل کی نورانیت، سکون قلب، { خدا کی نافرمانی} کا خوف، گناھوں کی بخشش اور علم و حکمت قابل ذکر ہیں- عام طور پر ...
جلق انسان کی ضروروت کو حقیقی صورت میں بر طرف نهیں کرتا هے اور حاجت روائی کا ایک کاذب طریقه هے ـ یعنی انسان کی شهوانی خواهش صرف منی نکلنے سے هی پوری نهیں هوتی هے، بلکه یه عمل عشق، جذبات اور انس و محبت کے ...
عقل ،آگاہی کا وہ نور ہے، جو ادراک کے تمام ارکان (حواس، تصورات، فکر، حافظہ وغیرہ) پر احاطہ کرکے ان سب کو روشنی بخشنا ہے- عقل کی موجودگی کو ادراک کرنے کے لئے ضروری شرط ، اپنے آپ سے عدم غفلت ہے اور عقل سے دوری کی وجہ ...
اسلام کی نظر میں مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند حکیم نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے، کیونکه یه ایک دوسرے کے لئے سکون کا سبب هیں اور ایک دوسرے کی جذباتی ، روحی اور جنسی ضرورتوں ...