حق یعنی: راسته کے درمیان میں چلنا ،صحیح راسته انتخاب کرنا،حکمت کے بنا پر کسی چیز کو قرار دینا۔ حق و حقیقت کی پیروی فکر و نظر کے میداں میں یعنی :زیور منطق و جامه یقین سے آراسته هونا۔ مغالطه خیال پروری اور شخصیت پرستی سے ...
علم عرفان میں ، اعداد، حروف، اور اشکال وغیرہ ایک رمزی زبان کے طور پر عالم کے غیبی حقایق کو بیان کرنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔ "نقطہ" سے مراد خداوند متعال کی وحدت حقیقیہ ہے کہ اس وحدت کی تصویر انسان کے دل کی ...
مشرق وسطی کا علاقہ، ادیان آسمانی کے مرکز کے عنوان سے حالیہ برسوں کے دوران عظیم سیاسی تبدیلیوں سے دوچار ھوا ہے۔ اس علاقہ کے لوگوں کے، ادیان آسمانی سے دیرینہ رابطہ اور بعض ملکوں میں تفرقہ اور اختلاف پیدا کرنے والے پروپیگنڈے کی وجہ سے ان تبدیلیوں ...
انگوٹھی پھننا پیغمبر اکرم صلی اللھ علیھ وآلھ وسلم اور ائمھ طاھرین علیھم السلام کی ایک سنت ھے۔ اور ھماری روایات میں اس کے جنس ، شکل ، اور اس کے اوپر نقشے کی طرف اشارے بھی کئے گئے ھیں۔ اس کے علاوه یھ بھی بتایا گیا ھے کھ بھتر ...
امام زمانه کا وجود اور اپ کی امامت در اصل امامت خاصه کے مباحث هیں جس کے لئے براه راست عقلی دلائل کا سھارا نھین لیا جاسکتا۔ بلکه امامت عامه میں عقلی دلیل استعمال کرنے کے بعد اور تمام زمانوں میں امام کی وجود کی ضرورت کے پیش نظر ...
سلام علیکم : مذکورہ سوال کے بارے میں مراجع عظام تقلید کے دفاتر سے ہمیں مندرجہ ذیل جوابات حاصل ھوئے ہیں، جنھیں ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں: دفتر حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای{ مد ظلہ العالی}: جواب: ۱ و ۲} تمکین مطلق کے معنی ...
پیغمبراسلام {ص} اور اہل بیت اطہار{ع} کی روایتوں کے مطابق یہ مطلب بیان کیا گیا ہے کہ مرد اور عورت کو ازدواجی زندگی کے سلسلہ میں ایک دوسرے کی رعایت کرنی چاہئے-[1] یہ رعایت دو جانبہ ہے اور تمام حقوق من جملہ ازدواجی ...
دو طریقوں سے (عورت یا مرد کے لئے) جنابت حاصل ھوتا ہے:۱۔ نزدیکی اور جنسی آمیزش (اس طرح کہ مرد کا آلہ تناسل ختنہ گاہ سے زیادہ مقدار میں عورت کی شرمگاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے) اگر چہ منی بھی نکل نہ آئے۔۲۔ منی کا نکلنا ...
اسلام کے مطابق مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند متعال نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے تاکه ایک دوسرے کے سکون وآرام کا سبب بنیں اور ایک دوسرے کے جذباتی ، روحانی اور جنسی ضرورتوں کو پورا ...
لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان رابطہ ایک نازک اور حساس مسئلہ ہے، اگر اس میں شرعی اور اخلاقی حدود کی رعایت نہ کی جائے تو ممکن ہے کہ ایسے افراد مشکلات سے دوچار ہوجائیں گے- اس لئے اسلام کے شرعی اور اخلاقی دستور اس اصول پر مبنی ...
جلق انسان کی ضروروت کو حقیقی صورت میں بر طرف نهیں کرتا هے اور حاجت روائی کا ایک کاذب طریقه هے ـ یعنی انسان کی شهوانی خواهش صرف منی نکلنے سے هی پوری نهیں هوتی هے، بلکه یه عمل عشق، جذبات اور انس و محبت کے ...
اسلام کی نظر میں مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند حکیم نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے، کیونکه یه ایک دوسرے کے لئے سکون کا سبب هیں اور ایک دوسرے کی جذباتی ، روحی اور جنسی ضرورتوں ...
ظهور کی نشانیوں میں سےا یک نشانی یه هے که ایک ایسا شخص خروج کرے گا اور سامنے آئے گا جو خود بھی گمراه هو گا اور دوسروں کو بھی گمراه کرے گا جس کا نام «دجال» هو گا. لغت میں هر جھوٹ بولنے والے کو دجال کها جاتا هے ...