جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:وجوب)
-
وجوب، امکان اور امتناع کی اصطلاحات کی ان کی اقسام کے ساتھ تعریف کیجئے اور ممکن الوجود بالذات و ممکن العدم بالذات کا ممکن بالذات سے کونسا رابطہ ہے؟
16538 2014/03/19 Philosophyوجود کے بارے میں بحث کرنے والے فلاسفہ کہتے ہیں کہ: جس معنی اور مفہوم کو ہم مد نظر لےلیں اور اسے موضوع قرار دیں اور وجود کے محمول کے عنوان سے اس سے نسبت دیں ، تو ان تین قسموں سے خارج نہیں ہے: یا اس مفہ