6504
صلوات بر محمد و آل محمد
2012/08/12
پیغمبر اسلام {ص} پر صلوات بھیجنے کے مختلف پہلو ہیں، ہم ذیل میں ان میں سے بعض کی طرف اشارہ کرتے ہیں: ۱- پیغمبر اکرم پر صلوات بھیجنا، قرآن مجید میں خداوند متعال کا حکم ہے کہ ارشاد ھوتا ہے: إِنَّ اللَّهَ وَ مَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ ...