9993
کلام قدیم
2009/03/14
قرآنی آیات، روایات اور عقلی دلائل اس بات پر اتفاق رکھتے ھیں، کھ جب انسان جنت یا جھنم میں چلے جائیں گئے تو پھر دوباره موت نھیں ھوگی۔ قرآن مجید ایک طرف قیامت کا' یوم الخلود ( جاوداں دن) نام رکھتا ھے، اور دوسری جانب بھشتیوں کو خالدین ( ھمیشھ ...