10714
تاريخ بزرگان
2012/03/07
"ثوبان" جو " مولا رسول اللہ" کے نام سے مشہور ہے، من جملہ غلاموں میں سے تھے، جنہیں رسول خدا{ص} نے آزاد کیا تھا، ثوبان، آزاد ہونے کے بعد پیغمبراکرم{ص} کے صحابی اور اہل بیت{ع} کے دوست بن گیے۔ پیغمبراکرم{ص} اور آپ{ص} کے اہل بیت{ع} کے ساتھ ...