9692
عملی اخلاق
2009/02/14
اسلامی نقطھ نظر کے مطابق خوبصورتی کی دو قسمیں ھیں:۱۔ ظاھری خوبصورتی۔ ۲۔ باطنی خوبصورتی۔معتبر اور متواتر روایات کے مطابق انسان کی باطنی خوبصورتی کے اسباب، صبر ، انکساری ، وقار، اطمینان، تقوی، او پرھیزگاری وغیره ھیں۔اسی طرح روایات میں انسان کی صورت کو نورانی کرنے کے ...