پیغمبروں کو پہنچاننا، صرف گزشتہ پیغمبروں کی بشارت اور خبر دینے پر منحصر نہیں ہے، بلکہ پیغمبروں کو دوسرے طریقوں سے بھی پہچانا جاسکتا ہے، جیسے: پیغمبروں کے معجزے اور صفات، حالات اور رفتار و کردار کو جمع کرکے ان کا مطالعہ کرنے اور ان کے دین کے ...
شیعه اثنا عشری نماز کو هاﭡﮭ کھول کر اس لئے پڑھتے هیں تاکه پیغمبر اسلام صلی الله علیه وآله اور ائمه اطهار علیهم السلام کی سنت اور طریقه پر عمل کرسکیں، اس سلسله میں ان کی دلیل وه روایات هیں جو بیان کرتی هیں که پیغمبر صلی الله ...
اگر امام جماعت رکعت کی تعداد میں شک کرے ، یا نماز کو غلط پڑھے اور ماموم کو رکعت کی تعداد کے بارے میں یقین ھو۔ تو وه امام جماعت کو سمجھا سکتا ھےا ور اسے رکعت کی تعداد کے بارے میں اپنے فرض سے آگاه کرسکتا ھے[1]۔ ...
بہت سےمکاتب فکر کے بر خلاف کہ جو بشری ضرورتوں کے صرف ایک رخ مادی یا پھر معنوی رخ کو مدّ نظر رکھتے ہیں اسلام نے درمیانی اور معتدل راستہ کو انتخاب کیا ہے الہی نعمتوں سے صحیح طور سے استفادہ کرنا نہ فقط یہ کہ معنوی ...
شیعه علماء، اس خبر کو متواتر جانتے هیں، که سند کے سلسله کے راویوں کی تعداد اس حد میں هو که اس روایت کے معصوم {ع} سے صادر هونے کے بارے میں علم و یقین پیدا کرنے کے لیے وه تعداد مفید هو اور ...
Feminismفرانسوی لفظ ہے جو لیٹین کے لفظ Femindسے لیا گیا ہے اور ذ را سی تبدیلی سے دوسری زبانوں جیسے انگلش اور جرمن میں بھی ایک ہی معنا میں استعمال ہوتا ہے ۔Femininعورت یا جنس مونث کے معنا میں استعمال ہوتا ہے ۔ اصطلاح ...
سلام علیکم : مذکورہ سوال کے بارے میں مراجع عظام تقلید کے دفاتر سے ہمیں مندرجہ ذیل جوابات حاصل ھوئے ہیں، جنھیں ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں: دفتر حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای{ مد ظلہ العالی}: جواب: ۱ و ۲} تمکین مطلق کے معنی ...
پیغمبراسلام {ص} اور اہل بیت اطہار{ع} کی روایتوں کے مطابق یہ مطلب بیان کیا گیا ہے کہ مرد اور عورت کو ازدواجی زندگی کے سلسلہ میں ایک دوسرے کی رعایت کرنی چاہئے-[1] یہ رعایت دو جانبہ ہے اور تمام حقوق من جملہ ازدواجی ...
دو طریقوں سے (عورت یا مرد کے لئے) جنابت حاصل ھوتا ہے:۱۔ نزدیکی اور جنسی آمیزش (اس طرح کہ مرد کا آلہ تناسل ختنہ گاہ سے زیادہ مقدار میں عورت کی شرمگاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے) اگر چہ منی بھی نکل نہ آئے۔۲۔ منی کا نکلنا ...
اسلام کے مطابق مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند متعال نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے تاکه ایک دوسرے کے سکون وآرام کا سبب بنیں اور ایک دوسرے کے جذباتی ، روحانی اور جنسی ضرورتوں کو پورا ...
لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان رابطہ ایک نازک اور حساس مسئلہ ہے، اگر اس میں شرعی اور اخلاقی حدود کی رعایت نہ کی جائے تو ممکن ہے کہ ایسے افراد مشکلات سے دوچار ہوجائیں گے- اس لئے اسلام کے شرعی اور اخلاقی دستور اس اصول پر مبنی ...
جلق انسان کی ضروروت کو حقیقی صورت میں بر طرف نهیں کرتا هے اور حاجت روائی کا ایک کاذب طریقه هے ـ یعنی انسان کی شهوانی خواهش صرف منی نکلنے سے هی پوری نهیں هوتی هے، بلکه یه عمل عشق، جذبات اور انس و محبت کے ...
اسلام کی نظر میں مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند حکیم نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے، کیونکه یه ایک دوسرے کے لئے سکون کا سبب هیں اور ایک دوسرے کی جذباتی ، روحی اور جنسی ضرورتوں ...
ظهور کی نشانیوں میں سےا یک نشانی یه هے که ایک ایسا شخص خروج کرے گا اور سامنے آئے گا جو خود بھی گمراه هو گا اور دوسروں کو بھی گمراه کرے گا جس کا نام «دجال» هو گا. لغت میں هر جھوٹ بولنے والے کو دجال کها جاتا هے ...