6055
اسراء و معراج
2014/10/06
روایتون کی ایک تعداد کے مطابق،پیغمبر اسلام[ص] نے معراج کی رات کو چوتھے آسمان پر حضرت ادریس[ع] سے ملاقات کی ہے ۔ «ثُمَّ صَعِدْنَا إِلَى السَّمَاءِ الرَّابِعَةِ وَ إِذَا فِیهَا رَجُلٌ، قُلْتُ مَنْ هَذَا یَا جَبْرَئِیلُ قَالَ هَذَا إِدْرِیسُ رَفَعَهُ اللَّهُ مَکاناً عَلِیًّا فَسَلَّمْتُ عَلَیْهِ وَ سَلَّمَ عَلَیَّ- ...