7472
صلوات بر محمد و آل محمد
2013/03/18
چونکہ حضرت محمد {ص} سرور انبیاء {ع} عالم بالا کے ساکنوں کے افضل اور خلقت کی ابتداء سے انتہا تک کا نتیجہ ہیں، اس لئے آنحضرت [ص]پر صلوات ان الفاظ میں ذکر ھوئی ہے، یعنی، خداوندا، محمد وآل محمد پر، اولین و آخرین اور ملاء اعلی میں صلوات ...