اس سلسلہ میں مراجع محترم تقلید فرماتے ہی کہ: اگر بینک میں پیسے رکھنے کے وقت سود یا قرعہ اندازی میں شرکت کی شرط نہ کی جائے، تو کوئی حرج نہیں ہے۔[1] تبصرہ ١: محرک اور شرط میں فرق ہے، اس بنا پر اگر ...
اسلامی حکومت میں لوگ حکومت کے اھم رکن کی حیثیت رکھتے ھیں اور مندرجھ ذیل مواقع پر اپنا رول ادا کرتے ھیں:۱۔ حکومت اسلامی کے نظام کو منتخب کرنے میں۔۲۔ بلاواسطھ اور بالواسطھ طورپر نظام کے کلیدی عھده داروں کو منتخب کرنے میں۔۳۔ اسلامی حاکم کو صلاح ...
آیات و روایات اس مسئلہ پر تاکید کرتی ہیں کہ ائمہ اطہار ﴿ع﴾ شب و روز بھی ہمارے اعمال سے آگاہ ہیں اور بعض اوقات ہمارے اعمال کو ان کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے۔ لیکن یہ کہ ائمہ اطہار ﴿ع﴾ کیوں ایک دوسرے کو سفارش کرتے ...
دارالسلام، دارالجلال، جنت الماوی، جنت خلد، بهشت عدن، بهشت فردوس اور جنت نعیم، سات بهشتوں کے نام هیں جو احادیث اور تفسیر کی کتابوں میں ذکر هوئے هیں ـالبته بعض لوگوں کا اعتقاد هے که یه تمام ...
روایات سے پتا چلتا هے که امام زمانه (عج) آﭩﮭ مهینه تک ظالموں اور ستمگروں سے جنگ کریں گے اور اس کے بعد مختلف ممالک پر آپ کا قبضه هو جائے گا اور پوری دنیا میں عدل کی حکومت قائم هو جائے گی ، شر ک ...
مذکوره سوال کے سلسله میں مراجع تقلید کا جواب بیان کر نے سے پهلے قابل ذکر بات هے که: هر مسلمان عورت کا فریضه هے که جب کوئی شخص اس کی خواستگاری کے لئے آجائے، تو وه اس شخذص کے بارے میں ...
سورہ توبہ کی آیت نمبر۴۳ کے بارے میں ، تفصیلی جواب میں بیان کے گیے عناوین کا مطالعہ فرمائیے: سورہ تحریم کی پہلی آیت میں، تحریم سے مراد، شرعی تحریم نہیں ہے، کیونکہ جملہ "لِمَ تُحَرِّمُ" {اپنے آپ پر کیوں حرام کرتے ہو؟} عتاب ...
فرقه بهائیت کے بانی، میرازا حسین علی بهاء کا عقیده اس کی کتابوں میں اس اصل پر مبنی هے که "اس" کے اور اسی طرح" علی محمد باب" کے ظهور کر نے کے بعد ، دین اسلام منسوخ هو گیا هے اور حضرت محمد( صلی الله ...
سلام علیکم : مذکورہ سوال کے بارے میں مراجع عظام تقلید کے دفاتر سے ہمیں مندرجہ ذیل جوابات حاصل ھوئے ہیں، جنھیں ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں: دفتر حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای{ مد ظلہ العالی}: جواب: ۱ و ۲} تمکین مطلق کے معنی ...
دو طریقوں سے (عورت یا مرد کے لئے) جنابت حاصل ھوتا ہے:۱۔ نزدیکی اور جنسی آمیزش (اس طرح کہ مرد کا آلہ تناسل ختنہ گاہ سے زیادہ مقدار میں عورت کی شرمگاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے) اگر چہ منی بھی نکل نہ آئے۔۲۔ منی کا نکلنا ...
پیغمبراسلام {ص} اور اہل بیت اطہار{ع} کی روایتوں کے مطابق یہ مطلب بیان کیا گیا ہے کہ مرد اور عورت کو ازدواجی زندگی کے سلسلہ میں ایک دوسرے کی رعایت کرنی چاہئے-[1] یہ رعایت دو جانبہ ہے اور تمام حقوق من جملہ ازدواجی ...
اسلام کے مطابق مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند متعال نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے تاکه ایک دوسرے کے سکون وآرام کا سبب بنیں اور ایک دوسرے کے جذباتی ، روحانی اور جنسی ضرورتوں کو پورا ...
لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان رابطہ ایک نازک اور حساس مسئلہ ہے، اگر اس میں شرعی اور اخلاقی حدود کی رعایت نہ کی جائے تو ممکن ہے کہ ایسے افراد مشکلات سے دوچار ہوجائیں گے- اس لئے اسلام کے شرعی اور اخلاقی دستور اس اصول پر مبنی ...
جلق انسان کی ضروروت کو حقیقی صورت میں بر طرف نهیں کرتا هے اور حاجت روائی کا ایک کاذب طریقه هے ـ یعنی انسان کی شهوانی خواهش صرف منی نکلنے سے هی پوری نهیں هوتی هے، بلکه یه عمل عشق، جذبات اور انس و محبت کے ...
خدا کے ذکر اور یاد روح و اخلاق کے لئے کافی اثرات رکھتے ہیں، جن میں خدا کے بندہ کو یاد کرنا، دل کی نورانیت، سکون قلب، { خدا کی نافرمانی} کا خوف، گناھوں کی بخشش اور علم و حکمت قابل ذکر ہیں- عام طور پر ...
اسلام کی نظر میں مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند حکیم نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے، کیونکه یه ایک دوسرے کے لئے سکون کا سبب هیں اور ایک دوسرے کی جذباتی ، روحی اور جنسی ضرورتوں ...
ظهور کی نشانیوں میں سےا یک نشانی یه هے که ایک ایسا شخص خروج کرے گا اور سامنے آئے گا جو خود بھی گمراه هو گا اور دوسروں کو بھی گمراه کرے گا جس کا نام «دجال» هو گا. لغت میں هر جھوٹ بولنے والے کو دجال کها جاتا هے ...