جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:گوناگون)
-
اس حدیث کے بارے میں آپ کا نظریہ کیا ہے کہ:" اگر ملائکہ آپس میں جھگڑا کریں گے، تو جبرئیل علی{ع} کے پاس اتر کر آپ {ع} کو آسمان پر لے جائیں گے تاکہ ملائکہ کے درمیان فیصلہ کریں؟
8287 2012/08/13 کلام قدیمدینی تعلیمات کی بناپر ، ہمارا یہ عقیدہ ہے کہ فرشتے ، اپنے فرائض کے سلسلہ میں کسی قسم کی نافرمانی نہیں کرتے ہیں- خداوند متعال فرشتوں کی توصیف میں فرماتا ہے: وہ خدا کے حکم کی مخالفت نہیں کرتے ہیں اور