جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:ویژگی ها و مناقب)
-
روایت" ۔۔۔ لو لا فاطمۃ لما خلقتکما " کی سند کیا ہے اور روایت کے کیا معنی ہیں؟
14221 2012/09/19 تاريخ بزرگاناس روایت کو جنۃ العاصمۃ کے مولف نے کشف اللئالی تالیف صالح بن عبد الوھاب عرندس سے نقل کیا ہے ، یہ روایت مستدرک سفینۃ البحار میں مجمع النورین تالیف مرحوم فاضل مرندی سے نقل کی گئی ہے اور ضیا العالمین کے