دین اسلام دین خاتم ھے، اور اس کے احکام اور قوانین ثابت اورجاوداں ھیں۔ یھ دین جس طرح اپنی ابتدا سے ھی لوگوں کے تمام مسائل کو حل کرتا تھا اور ان کا جواب ده تھا۔ اسی طرح ان کے تمام مسائل کو ھمیشھ حل کرتا رھے گا۔ دوسری جانب ...
خداوند متعال ایک لامتناهی وجود هے اور اس میں تمام کمالات پائے جاتے هیں اور فیض و کرم کو پیدا کرنے والا هے اور خداوند متعال فیاض هے- اس کے کمال فیاضیت کا تقاضا هے که جو بھی چیز پیدا هونے کی لیاقت رکھتی هو، اسے پیدا کرتا هے- ...
ھر نیک عمل دو حصوں ، حسن فعلی ( اصلی عمل ) اور حسن فاعلی ( صحیح عمل ) سے تشکیل پاتا ھے ، یعنی وه کام خدا کی بارگاه میں قبول ھوتا ھے جو صحیح بھی ھو اور اس میں نیت ھو اور جو خدائی مقصد اور خدا کی ...
امام حسین علیه السلام ، ان کے اهل بیت علیهم السلام اور ا اصحاب کرام کی پیاس سے متعلقه تاریخی روایات کے سلسله میں تحقیق ور جستجو اوران روایات کے جائزه سے جو امام اور ان کے اصحاب کے صبح عاشور غسل ...
بیشک " قرآن مجید" جو اسلام کا بنیادی منبع هے ، لفظی تحریف (الفاظ و عبارتوں میں رد وبدل یا کم و زیاده) سے محفوظ هے ,قرآن مجید کی، بعض آیات اور روایات واضح طور پر اس بات پر
قرآن مجید کی جن آیات میں لفظ "بروج" آیا ہے، ان آیات کے بظاہر معنی یہ ہیں کہ خداوندمتعال فرماتا ہے: " اور ہم نے آسمان {زمین کے اوپر والی جہت} میں بروج اور قصر{کہ وہ سورج اور چاند ہیں} بنائے اور انہیں دیکھنے والوں کے لیے ...
سلام علیکم : مذکورہ سوال کے بارے میں مراجع عظام تقلید کے دفاتر سے ہمیں مندرجہ ذیل جوابات حاصل ھوئے ہیں، جنھیں ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں: دفتر حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای{ مد ظلہ العالی}: جواب: ۱ و ۲} تمکین مطلق کے معنی ...
دو طریقوں سے (عورت یا مرد کے لئے) جنابت حاصل ھوتا ہے:۱۔ نزدیکی اور جنسی آمیزش (اس طرح کہ مرد کا آلہ تناسل ختنہ گاہ سے زیادہ مقدار میں عورت کی شرمگاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے) اگر چہ منی بھی نکل نہ آئے۔۲۔ منی کا نکلنا ...
پیغمبراسلام {ص} اور اہل بیت اطہار{ع} کی روایتوں کے مطابق یہ مطلب بیان کیا گیا ہے کہ مرد اور عورت کو ازدواجی زندگی کے سلسلہ میں ایک دوسرے کی رعایت کرنی چاہئے-[1] یہ رعایت دو جانبہ ہے اور تمام حقوق من جملہ ازدواجی ...
اسلام کے مطابق مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند متعال نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے تاکه ایک دوسرے کے سکون وآرام کا سبب بنیں اور ایک دوسرے کے جذباتی ، روحانی اور جنسی ضرورتوں کو پورا ...
لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان رابطہ ایک نازک اور حساس مسئلہ ہے، اگر اس میں شرعی اور اخلاقی حدود کی رعایت نہ کی جائے تو ممکن ہے کہ ایسے افراد مشکلات سے دوچار ہوجائیں گے- اس لئے اسلام کے شرعی اور اخلاقی دستور اس اصول پر مبنی ...
خدا کے ذکر اور یاد روح و اخلاق کے لئے کافی اثرات رکھتے ہیں، جن میں خدا کے بندہ کو یاد کرنا، دل کی نورانیت، سکون قلب، { خدا کی نافرمانی} کا خوف، گناھوں کی بخشش اور علم و حکمت قابل ذکر ہیں- عام طور پر ...
جلق انسان کی ضروروت کو حقیقی صورت میں بر طرف نهیں کرتا هے اور حاجت روائی کا ایک کاذب طریقه هے ـ یعنی انسان کی شهوانی خواهش صرف منی نکلنے سے هی پوری نهیں هوتی هے، بلکه یه عمل عشق، جذبات اور انس و محبت کے ...
عقل ،آگاہی کا وہ نور ہے، جو ادراک کے تمام ارکان (حواس، تصورات، فکر، حافظہ وغیرہ) پر احاطہ کرکے ان سب کو روشنی بخشنا ہے- عقل کی موجودگی کو ادراک کرنے کے لئے ضروری شرط ، اپنے آپ سے عدم غفلت ہے اور عقل سے دوری کی وجہ ...
اسلام کی نظر میں مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند حکیم نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے، کیونکه یه ایک دوسرے کے لئے سکون کا سبب هیں اور ایک دوسرے کی جذباتی ، روحی اور جنسی ضرورتوں ...