14087
کلام قدیم
2009/02/28
روایات کے مطابق فرشتوں کی خلقت، حضرت رسول اکرم صلی اللھ علیھ و آلھ وسلم اور ائمھ طاھرین علیھم السلام کے ارواح کی خلقت کے بعد تھی۔ وه سب حتی کھ جبرائیل، اسرافیل اور دوسرے خدا کے مقرب ملائکھ، قیامت سے پھلے مرجائیں گے۔ ملائکھ کے مرنے کی کیفیت کے ...