مراجع معظم تقلید کے فتاوی کے مطابق، عام قبلھ نما اگر صحیح ھوں گے ، تو قبلھ کو پھچاننے کیلئے اچھے وسیلے ھیں اور اس سے حاصل شده گمان دوسرے طریقوں سے کم نھیں ھے بلکھ عام طورپر زیاده معتبرھے۔ [1]حضرت آیۃ اللھ العظمی سید علی خامنھ ...
اصلی قوانین کے ذیل میں، بعض فرعی قوانین کا ھونا ، ہر اس معاشرہ میں ایک قطعی امر ہے، جس میں قانون کا راج ھو- اصلی قانون کے ذیل میں فرعی قوانین کا ھونا، قانون کا نا جا ئز فائدہ اٹھانے کے لئے کھلی ڈھیل کے معنی ...
حضرت علی علیه السلام نے ایسی بات نهیں کهیں هے که مرد، عقل و احساس دونوں اعتبار سے عورتوں سے بالاتر هیں۔عورتوں کے نقص عقل کے بارے میں جو نهج البلاغه میں آیا هے اس کی نسبت اگر حضرت علی علیه السلام کی طرف صحیح مان ...
ارتداد، دین سے خارج هونے کا وسیله اور اظهار هے، اور اکثر دوسروں کی تبلیغ کی وجه سے یه { دین سے خارج هونا} انجام پاتا هے- مرتد کی سزا اس شخص کو نهیں دی جا سکتی هے، جو دین سے خارج هو چکا هے، لیکن اس کا دوسروں ...
عقل انسان کی وه گرانقدر طاقت هے جسے الله نے اس کے وجود میں قرار دیا هے اور اسکے چند مراحل و اقسام هیں ۔1- نظری عقل: اس کا کام واقعیتوں کو پهچان کر ان کے بارے میں فیصله کرنا هے ...
سلام علیکم : مذکورہ سوال کے بارے میں مراجع عظام تقلید کے دفاتر سے ہمیں مندرجہ ذیل جوابات حاصل ھوئے ہیں، جنھیں ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں: دفتر حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای{ مد ظلہ العالی}: جواب: ۱ و ۲} تمکین مطلق کے معنی ...
دو طریقوں سے (عورت یا مرد کے لئے) جنابت حاصل ھوتا ہے:۱۔ نزدیکی اور جنسی آمیزش (اس طرح کہ مرد کا آلہ تناسل ختنہ گاہ سے زیادہ مقدار میں عورت کی شرمگاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے) اگر چہ منی بھی نکل نہ آئے۔۲۔ منی کا نکلنا ...
پیغمبراسلام {ص} اور اہل بیت اطہار{ع} کی روایتوں کے مطابق یہ مطلب بیان کیا گیا ہے کہ مرد اور عورت کو ازدواجی زندگی کے سلسلہ میں ایک دوسرے کی رعایت کرنی چاہئے-[1] یہ رعایت دو جانبہ ہے اور تمام حقوق من جملہ ازدواجی ...
اسلام کے مطابق مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند متعال نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے تاکه ایک دوسرے کے سکون وآرام کا سبب بنیں اور ایک دوسرے کے جذباتی ، روحانی اور جنسی ضرورتوں کو پورا ...
لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان رابطہ ایک نازک اور حساس مسئلہ ہے، اگر اس میں شرعی اور اخلاقی حدود کی رعایت نہ کی جائے تو ممکن ہے کہ ایسے افراد مشکلات سے دوچار ہوجائیں گے- اس لئے اسلام کے شرعی اور اخلاقی دستور اس اصول پر مبنی ...
خدا کے ذکر اور یاد روح و اخلاق کے لئے کافی اثرات رکھتے ہیں، جن میں خدا کے بندہ کو یاد کرنا، دل کی نورانیت، سکون قلب، { خدا کی نافرمانی} کا خوف، گناھوں کی بخشش اور علم و حکمت قابل ذکر ہیں- عام طور پر ...
جلق انسان کی ضروروت کو حقیقی صورت میں بر طرف نهیں کرتا هے اور حاجت روائی کا ایک کاذب طریقه هے ـ یعنی انسان کی شهوانی خواهش صرف منی نکلنے سے هی پوری نهیں هوتی هے، بلکه یه عمل عشق، جذبات اور انس و محبت کے ...
عقل ،آگاہی کا وہ نور ہے، جو ادراک کے تمام ارکان (حواس، تصورات، فکر، حافظہ وغیرہ) پر احاطہ کرکے ان سب کو روشنی بخشنا ہے- عقل کی موجودگی کو ادراک کرنے کے لئے ضروری شرط ، اپنے آپ سے عدم غفلت ہے اور عقل سے دوری کی وجہ ...
اسلام کی نظر میں مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند حکیم نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے، کیونکه یه ایک دوسرے کے لئے سکون کا سبب هیں اور ایک دوسرے کی جذباتی ، روحی اور جنسی ضرورتوں ...