بنیادی طور پر حکیم و دانا شخص بیہودہ کام انجام نہیں دیتا ہے، اس لحاظ سے شیعوں کا اعتقاد ہے کہ صاحب شریعت سے صادر ھونے والے تمام کام مصلحتوں اور مقاصد کے تابع ہیں، اس بنا پر اس امر {گائے کی قربانی} میں بھی ضرور کوئی ...
بہرحال اجارہ کی نمازیں اور روزے آپ کے ذمہ ہیں اور آپ کو اجارہ کے مطابق عمل کرنا ضروری ہے- اب اگر ممکن نہیں ہے تو جس کے ساتھ آپ نے اجارہ طے کیا ہے، اس کے پاس جاکر موضوع بیان کرکے مصالحت کرسکتے ہیں- ضمیمے: اس سوال ...
سوال کے پهلے حصه کے جواب میں کها جاسکتا هے که: ایک حقیقت یا قانون و حکم کو بیان کر نے کے سلسله میں اس سے متعلق تمام جزئیات اور خصوصیات کو بیان نهیں کیا جاسکتا هے اور اس مطلب کا قرآن مجید میں خیال رکھا ...
سوال کرنے والے محترم کو جواب دینے سےپھلے اس نکتھ کی جانب توجھ کرنا ضروری ھے۔ کھ خود شیطان کو پھچاننا اور یھ کھ وه انسان کو سعادت اور کمال تک پھنچنے اور خدا کی رضا حاصل کرنے میں سب سے بڑی رکاوٹ ھے۔ وه انسان کا سب سے واضح ...
سلام علیکم : مذکورہ سوال کے بارے میں مراجع عظام تقلید کے دفاتر سے ہمیں مندرجہ ذیل جوابات حاصل ھوئے ہیں، جنھیں ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں: دفتر حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای{ مد ظلہ العالی}: جواب: ۱ و ۲} تمکین مطلق کے معنی ...
دو طریقوں سے (عورت یا مرد کے لئے) جنابت حاصل ھوتا ہے:۱۔ نزدیکی اور جنسی آمیزش (اس طرح کہ مرد کا آلہ تناسل ختنہ گاہ سے زیادہ مقدار میں عورت کی شرمگاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے) اگر چہ منی بھی نکل نہ آئے۔۲۔ منی کا نکلنا ...
پیغمبراسلام {ص} اور اہل بیت اطہار{ع} کی روایتوں کے مطابق یہ مطلب بیان کیا گیا ہے کہ مرد اور عورت کو ازدواجی زندگی کے سلسلہ میں ایک دوسرے کی رعایت کرنی چاہئے-[1] یہ رعایت دو جانبہ ہے اور تمام حقوق من جملہ ازدواجی ...
اسلام کے مطابق مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند متعال نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے تاکه ایک دوسرے کے سکون وآرام کا سبب بنیں اور ایک دوسرے کے جذباتی ، روحانی اور جنسی ضرورتوں کو پورا ...
لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان رابطہ ایک نازک اور حساس مسئلہ ہے، اگر اس میں شرعی اور اخلاقی حدود کی رعایت نہ کی جائے تو ممکن ہے کہ ایسے افراد مشکلات سے دوچار ہوجائیں گے- اس لئے اسلام کے شرعی اور اخلاقی دستور اس اصول پر مبنی ...
خدا کے ذکر اور یاد روح و اخلاق کے لئے کافی اثرات رکھتے ہیں، جن میں خدا کے بندہ کو یاد کرنا، دل کی نورانیت، سکون قلب، { خدا کی نافرمانی} کا خوف، گناھوں کی بخشش اور علم و حکمت قابل ذکر ہیں- عام طور پر ...
جلق انسان کی ضروروت کو حقیقی صورت میں بر طرف نهیں کرتا هے اور حاجت روائی کا ایک کاذب طریقه هے ـ یعنی انسان کی شهوانی خواهش صرف منی نکلنے سے هی پوری نهیں هوتی هے، بلکه یه عمل عشق، جذبات اور انس و محبت کے ...
عقل ،آگاہی کا وہ نور ہے، جو ادراک کے تمام ارکان (حواس، تصورات، فکر، حافظہ وغیرہ) پر احاطہ کرکے ان سب کو روشنی بخشنا ہے- عقل کی موجودگی کو ادراک کرنے کے لئے ضروری شرط ، اپنے آپ سے عدم غفلت ہے اور عقل سے دوری کی وجہ ...
اسلام کی نظر میں مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند حکیم نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے، کیونکه یه ایک دوسرے کے لئے سکون کا سبب هیں اور ایک دوسرے کی جذباتی ، روحی اور جنسی ضرورتوں ...