8202
صلوات بر محمد و آل محمد
2015/05/21
1۔ جیسا کہ سوال میں بھی آیا ہے، کہ پیغمبر اسلام (ص) اور آپ (ص) کے اہل بیت (ع) پر صلوات بھیجنے کے حکم کے سلسلہ میں قرآن مجید کی آیہ شریفہ: إِنَّ اللَّهَ وَ مَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يا أَيُّهَا الَّذينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَ سَلِّمُوا تَسْليماً»