11449
Exegesis
2012/03/07
"زیبائی" کے مختلف معنی ہیں، جیسے: شائستہ، نیک، جمیل اور خوشنما، اور اصطلاح میں ظہور اور کمال پر اوڑھے گیے ایک شفاف پردہ کے معنی میں ہے۔ بنیادی طور پر چار قسم کی زیبائی پائی جاتی ہیں۔ محسوس زیبائی، نامحسوس زیبائی، معقول زیبائی، خداوندمتعال کی مطلق زیبائی ...