اگر آپ اپنی شریک حیات کے انتخاب کے سلسلہ میں ابتدائی منزل پر ہوتے تو ہم آپ کو ضرور مشترک زندگی کو جاری رکھنے کی نصیحت کرتے۔ لیکن جب آپ تین سال سے اس عورت کے ساتھ تعلقات رکھتے ہیں اور اسے بخوبی پہچانتے ہیں اور آپ ...
اس سلسلے میں قرآن مجید میں کوئی واضح بات بیان نھیں ھوئی ھے لیکن تاریخ کی کتابوں میں آیا ھے کھ حضرت آدم علیھ السلام کی خلقت چھه یا سات ھزار سال پھلے ھوئی ھے۔ البتھ یھ بات قطعا سائنسدانوں کے اس نظریھ کے ساتھه متناقض نھیں جس میں وه ...
اسلام اور مکتب اهل بیت علیهم السلام کے مطابق عبادت کی مکمل ترین اور زیبا ترین صورت سجده هے جو صرف خدا وند متعال سے مخصوص هے اور خداوند متعال کے علاوه کسی کے لئے سجده کر نا جائز نهیں هے-لیکن ...
"طی الارض" کی حقیقت کے بارے میں مختلف نظریات موجود ھیں۔ جن میں سے ایک نظریھ ابن عربی (رح) کا " اعدام اور ایجاد " کا نظریھ ھے اس نظریھ کے مطابق شخص اپنے آپ کو مبدا کی جگھ سے " عدم " کرکے، مورد نظر جگھ میں " ایجاد ...
حضرت آیت اللہ مھدی ھادوی تھرانی{دامت برکاتہ} کا جواب: اگر عرف میں عقلا اسے ایک ھی پانی جانتے ھوں، توکر سے متصل ھونے پر پورا پانی پاک ھوگا- جس قدر نجس پانی آب کر یا آب جاری سے متصل ھوجائے، پاک ھوگا اور ...
اصل واقعه غدیر تاریخی لحاظ سے ثابت شده هےـمورخین نے اس واقعه کو درج کر کے اور اس داستان کو سینه به سینه قابل اعتماد لوگوں اور گونا گون گروھوں کی زبانی سن کر اس کے صحیح هو نے کا اعتراف ...
سلام علیکم : مذکورہ سوال کے بارے میں مراجع عظام تقلید کے دفاتر سے ہمیں مندرجہ ذیل جوابات حاصل ھوئے ہیں، جنھیں ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں: دفتر حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای{ مد ظلہ العالی}: جواب: ۱ و ۲} تمکین مطلق کے معنی ...
دو طریقوں سے (عورت یا مرد کے لئے) جنابت حاصل ھوتا ہے:۱۔ نزدیکی اور جنسی آمیزش (اس طرح کہ مرد کا آلہ تناسل ختنہ گاہ سے زیادہ مقدار میں عورت کی شرمگاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے) اگر چہ منی بھی نکل نہ آئے۔۲۔ منی کا نکلنا ...
پیغمبراسلام {ص} اور اہل بیت اطہار{ع} کی روایتوں کے مطابق یہ مطلب بیان کیا گیا ہے کہ مرد اور عورت کو ازدواجی زندگی کے سلسلہ میں ایک دوسرے کی رعایت کرنی چاہئے-[1] یہ رعایت دو جانبہ ہے اور تمام حقوق من جملہ ازدواجی ...
اسلام کے مطابق مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند متعال نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے تاکه ایک دوسرے کے سکون وآرام کا سبب بنیں اور ایک دوسرے کے جذباتی ، روحانی اور جنسی ضرورتوں کو پورا ...
لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان رابطہ ایک نازک اور حساس مسئلہ ہے، اگر اس میں شرعی اور اخلاقی حدود کی رعایت نہ کی جائے تو ممکن ہے کہ ایسے افراد مشکلات سے دوچار ہوجائیں گے- اس لئے اسلام کے شرعی اور اخلاقی دستور اس اصول پر مبنی ...
جلق انسان کی ضروروت کو حقیقی صورت میں بر طرف نهیں کرتا هے اور حاجت روائی کا ایک کاذب طریقه هے ـ یعنی انسان کی شهوانی خواهش صرف منی نکلنے سے هی پوری نهیں هوتی هے، بلکه یه عمل عشق، جذبات اور انس و محبت کے ...
اسلام کی نظر میں مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند حکیم نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے، کیونکه یه ایک دوسرے کے لئے سکون کا سبب هیں اور ایک دوسرے کی جذباتی ، روحی اور جنسی ضرورتوں ...
ظهور کی نشانیوں میں سےا یک نشانی یه هے که ایک ایسا شخص خروج کرے گا اور سامنے آئے گا جو خود بھی گمراه هو گا اور دوسروں کو بھی گمراه کرے گا جس کا نام «دجال» هو گا. لغت میں هر جھوٹ بولنے والے کو دجال کها جاتا هے ...
خدا کے ذکر اور یاد روح و اخلاق کے لئے کافی اثرات رکھتے ہیں، جن میں خدا کے بندہ کو یاد کرنا، دل کی نورانیت، سکون قلب، { خدا کی نافرمانی} کا خوف، گناھوں کی بخشش اور علم و حکمت قابل ذکر ہیں- عام طور پر ...