دینی علما اور ماھرین بعض موضوعات جیسے عورت کے قاضی ھونے کے بارے اختلاف نظر رکھتے ھیں۔ یھ امور دین کی ضروریات اور مسلمات میں شمار نھیں ھوتy ھیں۔ جو لوگ کھتے ھیں کھ عورت قاضی نھیں ھوسکتی انھوں نے روایات اور اجماع جیسی دلیلوں سے استناد کیا ھے جس ...
شیطان کے ﻜﭽﻬ بچے هیں جو اس کی مدد کرتے هیں اور بهت هی کم کے سوا تقریباً سارے بچے اس کے راسته پر چل رهے هیں اور اسی کی طرح لعنتی و ملعون هیں ، جیسے وه شیطان که جو حضرت رسول اعظم(صل الله علیه ...
مھدویت کو جن خطرات کا سامنا ہے، اگر چہ وہ بہت زیادہ ہیں لیکن ہم یہاں پر صرف تین اہم خطروں کی جانب اشارہ کریں گے: ا۔ اگر سب سے بہترین قانون، نااھل نافذ کرنے والے کے ہاتھوں میں آئے ، اگر سب سے قیمتی ...
"حکمت" کے لغوی معنی، حق و حقیقت کے مطابق گفتار و کردار یا علم و عقل یا انسان کو حق کے امر پر واقف کرنے والی چیز کے ذریعه حق تک پهنچنا هے- "علم" جاننا، کسی چیز کی حقیقت کا ادراک کرنا اور به الفاظ دیگر دانش ...
احادیث کی کتابوں میں تلاش اور کوشش کرنے کے باوجود ہمیں اس قسم کی کوئی روایت نہیں ملی۔ لیکن اگر فرض کریں کہ ایسی کوئی روایت موجود ھو، تو یہ کنایہ اور مجاز ہے، جیسا کہ مندرجہ ذیل شعر میں امام حسین ﴿ع﴾ کے بارے میں کہا گیا ...
قدیم الایام سے سعادت ، کمال ، خیر اور انسانی لذات کی بحث فلاسفہ، خصوصا اخلاق اور سیاست کے فلاسفہ کے درمیان گفتگو کا مرکز رہی ہیں، اس سلسلے میں بہت سے نظریات بیان ہوئے ہیں جن کے درمیان حکمت متعالیہ کے بانی صدر الدین شیرازی کے ...
جس مسئلھ کی جانب آپ نے اشاره کیا ، فقھی کتب میں اس طرح آیا ھے اگر کوئی چیز، شیر خوار بچے جو لڑکا ھے اور وه دودھ کے علاوه کچھه اور نھیں کھاتا ھے اور سؤر کا دودھ بھی نھیں پیتا ھے، کے پیشاب سے نجس ھوجائے تو اگر ...
سلام علیکم : مذکورہ سوال کے بارے میں مراجع عظام تقلید کے دفاتر سے ہمیں مندرجہ ذیل جوابات حاصل ھوئے ہیں، جنھیں ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں: دفتر حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای{ مد ظلہ العالی}: جواب: ۱ و ۲} تمکین مطلق کے معنی ...
پیغمبراسلام {ص} اور اہل بیت اطہار{ع} کی روایتوں کے مطابق یہ مطلب بیان کیا گیا ہے کہ مرد اور عورت کو ازدواجی زندگی کے سلسلہ میں ایک دوسرے کی رعایت کرنی چاہئے-[1] یہ رعایت دو جانبہ ہے اور تمام حقوق من جملہ ازدواجی ...
دو طریقوں سے (عورت یا مرد کے لئے) جنابت حاصل ھوتا ہے:۱۔ نزدیکی اور جنسی آمیزش (اس طرح کہ مرد کا آلہ تناسل ختنہ گاہ سے زیادہ مقدار میں عورت کی شرمگاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے) اگر چہ منی بھی نکل نہ آئے۔۲۔ منی کا نکلنا ...
اسلام کے مطابق مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند متعال نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے تاکه ایک دوسرے کے سکون وآرام کا سبب بنیں اور ایک دوسرے کے جذباتی ، روحانی اور جنسی ضرورتوں کو پورا ...
لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان رابطہ ایک نازک اور حساس مسئلہ ہے، اگر اس میں شرعی اور اخلاقی حدود کی رعایت نہ کی جائے تو ممکن ہے کہ ایسے افراد مشکلات سے دوچار ہوجائیں گے- اس لئے اسلام کے شرعی اور اخلاقی دستور اس اصول پر مبنی ...
جلق انسان کی ضروروت کو حقیقی صورت میں بر طرف نهیں کرتا هے اور حاجت روائی کا ایک کاذب طریقه هے ـ یعنی انسان کی شهوانی خواهش صرف منی نکلنے سے هی پوری نهیں هوتی هے، بلکه یه عمل عشق، جذبات اور انس و محبت کے ...
اسلام کی نظر میں مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند حکیم نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے، کیونکه یه ایک دوسرے کے لئے سکون کا سبب هیں اور ایک دوسرے کی جذباتی ، روحی اور جنسی ضرورتوں ...
ظهور کی نشانیوں میں سےا یک نشانی یه هے که ایک ایسا شخص خروج کرے گا اور سامنے آئے گا جو خود بھی گمراه هو گا اور دوسروں کو بھی گمراه کرے گا جس کا نام «دجال» هو گا. لغت میں هر جھوٹ بولنے والے کو دجال کها جاتا هے ...