آج، ایران کے دینى مدارس (حوزه علمیه) میں تعلیم کا طریقه اس طرح هے که طالب علم میٹرک یا هائر سیکنڈری پاس کرنے کے بعد حوزه علمیه میں داخله لیتا هے اور اپنى تعلیم کے دوران دروس کے حسب ذیل مراحل: مقدمات (عربی زبان کے صرف ...
یہ سوال مدینہ فاضلہ )مثالی شھر(Model city یا آزادی فکر کا دوسرا بیان ہے ، افلاطونی مدینہ فاضلہ سب سے قدیمی اور انسانی بلندی کا سب سے مشھور نمونہ ہے، جس کا خاکہ افلاطون نے اپنی کتاب " جمھوری" میں کھینچا ہے ، اسلامی دنیا کے فلاسفہ ...
فقیر کی لغوی تعریف میں آیا ہے کہ: وہ شخص جو کمرتوڑ غربت سے دوچار ہو۔ مسکین کے معنی بھی فقیر ہیں بغیر اس کے کہ حقیقت میں اس کے حالات فقیر سے بدتر ہوں[1]۔ شرعی اصطلاح میں بھی اس شخص ...
قرآن مجید اور احادیث میں آیا ہے کہ مریم بنت عمران، ایک غریب خاندان میں پیدا ھوئی ہیں، ان کا خاندان مالی لحاظ سے کمزور ھونے کی وجہ سے ان کی پرورش کی طاقت نہیں رکھتا تھا{ کیونکہ ان کے والد ان کی پیدائش سے پہلے فوت ...
میت کو دفن کرنے کے اعمال میں سے ایک تلقین میت ہے اور اس کو میت کی قبر بند کرنے سے پہلے اور قبر بند کرکے تشیع جنازہ کرنے والوں کے واپس لوٹنے کے بعد بجالانا مستحب ہے- قابل ذکر بات ہے کہ: جس شخص نے اسلام میں ...
جن امور کے بارے میں شیعوں پر، زمانه قدیم سے آج تک الزام لگایا جاتا هے(جیسا که شیعوں کے دشمن دعوی کر تے هیں) وه یه هے که شیعه صحابه کی نسبت اپنے بغض و کینه کو چھپا تے هیں – لیکن یه الزام بے بنیاد ...
آیات قرآن اور ائمہ معصومین )ع( کی تعلیمات کے مطابق ، شیعہ امامیہ کا نظریہ، یہ ہے کہ: سفر کے دوران مسافر کو پانی مہیا ہونے کی صورت میں وضو کرنا چاھیئے اور اگر پانی مہیا نہ ہو تو تیمم کرنا چاھیئے۔ اھل ...
اس سوال کے واضح هونے کے لئے ﻜﭽﮭ نکات کی طرف توجه ضروری هے:۱۔اگر شیعه سے آپ کی مراد وهی ﻜﭽﮭ نادانیاں هیں جو بعض نادان شیعوں کی طرف سے هوتی هیں تو ان کو مذهب شیعه کی طرف منسوب کرنا درست نهیں هے کیونکه:
سلام علیکم : مذکورہ سوال کے بارے میں مراجع عظام تقلید کے دفاتر سے ہمیں مندرجہ ذیل جوابات حاصل ھوئے ہیں، جنھیں ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں: دفتر حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای{ مد ظلہ العالی}: جواب: ۱ و ۲} تمکین مطلق کے معنی ...
دو طریقوں سے (عورت یا مرد کے لئے) جنابت حاصل ھوتا ہے:۱۔ نزدیکی اور جنسی آمیزش (اس طرح کہ مرد کا آلہ تناسل ختنہ گاہ سے زیادہ مقدار میں عورت کی شرمگاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے) اگر چہ منی بھی نکل نہ آئے۔۲۔ منی کا نکلنا ...
پیغمبراسلام {ص} اور اہل بیت اطہار{ع} کی روایتوں کے مطابق یہ مطلب بیان کیا گیا ہے کہ مرد اور عورت کو ازدواجی زندگی کے سلسلہ میں ایک دوسرے کی رعایت کرنی چاہئے-[1] یہ رعایت دو جانبہ ہے اور تمام حقوق من جملہ ازدواجی ...
اسلام کے مطابق مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند متعال نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے تاکه ایک دوسرے کے سکون وآرام کا سبب بنیں اور ایک دوسرے کے جذباتی ، روحانی اور جنسی ضرورتوں کو پورا ...
لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان رابطہ ایک نازک اور حساس مسئلہ ہے، اگر اس میں شرعی اور اخلاقی حدود کی رعایت نہ کی جائے تو ممکن ہے کہ ایسے افراد مشکلات سے دوچار ہوجائیں گے- اس لئے اسلام کے شرعی اور اخلاقی دستور اس اصول پر مبنی ...
جلق انسان کی ضروروت کو حقیقی صورت میں بر طرف نهیں کرتا هے اور حاجت روائی کا ایک کاذب طریقه هے ـ یعنی انسان کی شهوانی خواهش صرف منی نکلنے سے هی پوری نهیں هوتی هے، بلکه یه عمل عشق، جذبات اور انس و محبت کے ...
خدا کے ذکر اور یاد روح و اخلاق کے لئے کافی اثرات رکھتے ہیں، جن میں خدا کے بندہ کو یاد کرنا، دل کی نورانیت، سکون قلب، { خدا کی نافرمانی} کا خوف، گناھوں کی بخشش اور علم و حکمت قابل ذکر ہیں- عام طور پر ...
اسلام کی نظر میں مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند حکیم نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے، کیونکه یه ایک دوسرے کے لئے سکون کا سبب هیں اور ایک دوسرے کی جذباتی ، روحی اور جنسی ضرورتوں ...
ظهور کی نشانیوں میں سےا یک نشانی یه هے که ایک ایسا شخص خروج کرے گا اور سامنے آئے گا جو خود بھی گمراه هو گا اور دوسروں کو بھی گمراه کرے گا جس کا نام «دجال» هو گا. لغت میں هر جھوٹ بولنے والے کو دجال کها جاتا هے ...