امیرامومنین حضرت علی بن ابیطالب {ع} کے کلام کی تشریح کرنے والوں نے" قیمۃ کل امرء ما یحسنہ "[1] ہر مرد کی قدر وقیمت وہی ہے جسے وہ نیک جانے" کی یوں تشریح کی ہے کہ:" ہر شخص کی لوگوں میں قدر وقیمت ...
یہ سوال دو لحاط سے مبہم ہے: اول یہ کہ اس میں آپ نے اپنے مرجع تقلید کو مشخص نہیں کیا ہے، دوسرا یہ کہ اس زمین کا عنوان مجہول ہے، یعنی مشخص نہیں ہے کہ یہ زمین وراثت میں ملی ہے یا ہبّہ میں ملی ہےیا خریدی ...
جو کچھه اس آیه شریفه میں بیان هوا هے، خداوند متعال کی افعالی توحید کا ثبوت اور پیغمبر صلی الله علیه واله وسلم کے اپنے وجود اور دوسری حیثیتوں سے خداوند متعال سے آزاد هونے کی نفی هے، اس لئے اس آیه شریفه کا ان آیات سے کسی قسم ...
خداوند متعال کو کسی بھی مخلوق کی کسی بھی عبادت کا کوئی فائده نهیں هے، خواه وه مخلوق مختار هو یا غیر مختار-لیکن اختیاری عبادت، عابد کے تکامل و عروج اور تدریجی رشد اوراس کے خدا سے وجودی تقرب میں شدت ...
دفتر حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای {مدظلہ العالی}: ج۱۔ اگر اس طرح اجیر ہوا ہو کہ اس میں ذاتی طور پر پڑھنے کی شرط نہ ہو اور دوسرے کو واگزار کرنے کے قابل ہو، تو کوئی حرج نہیں ہے۔ ج۲۔ سوال کے ...
پھلے توجھ کرنی چاھئے کھ یھ مسئلھ ان فقھی مسائل میں سے ھے، جن کا موضوع خاص ھے اور ایک ماھر اور عالِم کی طرف سے مورد تحقیق واقع ھونا چاھئے۔یھاں پر ھم خلاصھ کے طورپر اس مطلب کو بیان کریں گےاور اس کی کامل ...
سلام علیکم : مذکورہ سوال کے بارے میں مراجع عظام تقلید کے دفاتر سے ہمیں مندرجہ ذیل جوابات حاصل ھوئے ہیں، جنھیں ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں: دفتر حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای{ مد ظلہ العالی}: جواب: ۱ و ۲} تمکین مطلق کے معنی ...
دو طریقوں سے (عورت یا مرد کے لئے) جنابت حاصل ھوتا ہے:۱۔ نزدیکی اور جنسی آمیزش (اس طرح کہ مرد کا آلہ تناسل ختنہ گاہ سے زیادہ مقدار میں عورت کی شرمگاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے) اگر چہ منی بھی نکل نہ آئے۔۲۔ منی کا نکلنا ...
پیغمبراسلام {ص} اور اہل بیت اطہار{ع} کی روایتوں کے مطابق یہ مطلب بیان کیا گیا ہے کہ مرد اور عورت کو ازدواجی زندگی کے سلسلہ میں ایک دوسرے کی رعایت کرنی چاہئے-[1] یہ رعایت دو جانبہ ہے اور تمام حقوق من جملہ ازدواجی ...
اسلام کے مطابق مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند متعال نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے تاکه ایک دوسرے کے سکون وآرام کا سبب بنیں اور ایک دوسرے کے جذباتی ، روحانی اور جنسی ضرورتوں کو پورا ...
لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان رابطہ ایک نازک اور حساس مسئلہ ہے، اگر اس میں شرعی اور اخلاقی حدود کی رعایت نہ کی جائے تو ممکن ہے کہ ایسے افراد مشکلات سے دوچار ہوجائیں گے- اس لئے اسلام کے شرعی اور اخلاقی دستور اس اصول پر مبنی ...
جلق انسان کی ضروروت کو حقیقی صورت میں بر طرف نهیں کرتا هے اور حاجت روائی کا ایک کاذب طریقه هے ـ یعنی انسان کی شهوانی خواهش صرف منی نکلنے سے هی پوری نهیں هوتی هے، بلکه یه عمل عشق، جذبات اور انس و محبت کے ...
خدا کے ذکر اور یاد روح و اخلاق کے لئے کافی اثرات رکھتے ہیں، جن میں خدا کے بندہ کو یاد کرنا، دل کی نورانیت، سکون قلب، { خدا کی نافرمانی} کا خوف، گناھوں کی بخشش اور علم و حکمت قابل ذکر ہیں- عام طور پر ...
اسلام کی نظر میں مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند حکیم نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے، کیونکه یه ایک دوسرے کے لئے سکون کا سبب هیں اور ایک دوسرے کی جذباتی ، روحی اور جنسی ضرورتوں ...
ظهور کی نشانیوں میں سےا یک نشانی یه هے که ایک ایسا شخص خروج کرے گا اور سامنے آئے گا جو خود بھی گمراه هو گا اور دوسروں کو بھی گمراه کرے گا جس کا نام «دجال» هو گا. لغت میں هر جھوٹ بولنے والے کو دجال کها جاتا هے ...