7326
کلام قدیم
2014/03/19
خداوند متعال کے علاوہ کائنات کی تمام مخلوقات، اپنے ابتدائی وجود کے سلسلہ میں خداوند متعال کے محتاج ھونے کے علاوہ اپنی حیات کی بقا اور اسے جاری رکھنے میں بھی محتاج اور نیازمند ہیں۔ توحید واحدی میں ثابت ھوتا ہے کہ صرف ایک موجود آزاد و بے ...