جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:امام رضا ع)
-
کیا امام موسی کاظم ﴿ع﴾ کے بیٹوں میں سے کسی نے امام رضا﴿ع ﴾کو اپنے اعمال سے اذیت و تکلیف پہنچائی ہے؟
7940 2014/02/15 امام رضا عروایتوں کے منابع میں جستجواور تلاش کرنے کے نتیجہ میں ، امام کاظم ﴿ع﴾ کے بیٹوں میں سے صرف ایک بیٹے ، یعنی زید کے بارے میں کچھ روایتیں ملی ہیں ، جن سے معلوم ھوتا ہے کہ اس نے امام رضا ﴿ع﴾ کو اپنے اعمال س