حاجت روا ھونے کیلئے ایک اھم سبب نذر کرنا ھے۔ جس کے خاص آداب ھیں ۔ من جملھ یھ کھ نذر میں "صیغھ" پڑھنا ضروری ھے۔ لیکن یھ ضروری نھیں کھ صیغھ عربی زبان میں ھی ھو۔ مثال کے طور پر اگر کهے نذر کرتا ھوں کھ اگر میرا بیمار ...
اس روایت کو " جنۃ العاصمۃ" کے مولف نے " کشف اللئالی " تالیف صالح بن عبد الوھاب عرندس سے نقل کیا ہے، یہ روایت " مستدرک سفینۃ البحار " میں " مجمع النورین " تالیف مرحوم فاضل مرندی سے نقل کی گئی ہے اور "ضیاء العالمین" ...
آیہ شریفہ "وَ السَّابِقُونَ الْأَوَّلُونَ مِنَ الْمُهاجِرينَ وَ الْأَنْصارِ..." امام علی{ع} کی شان میں نازل ہوئی ہے یا نہ ہوئی ہو، آپ{ع} کے پہلے مسلمان ہونے میں کوئی فرق نہیں پڑ سکتا ہے،کیونکہ بصورت اجماع ثابت ہوا ہے کہ رسول خدا{ص} پر ایمان لانے والی عورتوں میں ...
خداوند متعال ایک لامتناهی وجود هے اور اس میں تمام کمالات پائے جاتے هیں اور فیض و کرم کو پیدا کرنے والا هے اور خداوند متعال فیاض هے- اس کے کمال فیاضیت کا تقاضا هے که جو بھی چیز پیدا هونے کی لیاقت رکھتی هو، اسے پیدا کرتا هے- ...
شادی کا مسئلھ اور گھر بار سنبھالنا ، انسانی تاریخ کی ابتداء سے ھی ایک اھم مسئلھ رھا ھے۔ یھ انسانی سماج کی اھم بنیاد رھی ھے۔ واضح ھے کھ اس اھم موضوع کو عقلمندی اور غور و فکر کے ساتھه انجام دینا چاھئے۔ کیوں کھ ایک گھر کی تقدیر ...
الهٰی فلاسفه، من جمله مشّائی اشراقی اور متعالی حکمت کے قائل، "قاعده الواحد" کی بناپر کھتے هیں: چونکه خداوند متعال ایک بسیط و واحد موجود هے اور واحد جهت کا مالک هے، اس لئے ذات واحد و بسیط الهٰی سے عالم خلقت اور معالیل کثیر کا ...
علم عرفان میں ، اعداد، حروف، اور اشکال وغیرہ ایک رمزی زبان کے طور پر عالم کے غیبی حقایق کو بیان کرنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔ "نقطہ" سے مراد خداوند متعال کی وحدت حقیقیہ ہے کہ اس وحدت کی تصویر انسان کے دل کی ...
سلام علیکم : مذکورہ سوال کے بارے میں مراجع عظام تقلید کے دفاتر سے ہمیں مندرجہ ذیل جوابات حاصل ھوئے ہیں، جنھیں ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں: دفتر حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای{ مد ظلہ العالی}: جواب: ۱ و ۲} تمکین مطلق کے معنی ...
دو طریقوں سے (عورت یا مرد کے لئے) جنابت حاصل ھوتا ہے:۱۔ نزدیکی اور جنسی آمیزش (اس طرح کہ مرد کا آلہ تناسل ختنہ گاہ سے زیادہ مقدار میں عورت کی شرمگاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے) اگر چہ منی بھی نکل نہ آئے۔۲۔ منی کا نکلنا ...
پیغمبراسلام {ص} اور اہل بیت اطہار{ع} کی روایتوں کے مطابق یہ مطلب بیان کیا گیا ہے کہ مرد اور عورت کو ازدواجی زندگی کے سلسلہ میں ایک دوسرے کی رعایت کرنی چاہئے-[1] یہ رعایت دو جانبہ ہے اور تمام حقوق من جملہ ازدواجی ...
اسلام کے مطابق مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند متعال نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے تاکه ایک دوسرے کے سکون وآرام کا سبب بنیں اور ایک دوسرے کے جذباتی ، روحانی اور جنسی ضرورتوں کو پورا ...
لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان رابطہ ایک نازک اور حساس مسئلہ ہے، اگر اس میں شرعی اور اخلاقی حدود کی رعایت نہ کی جائے تو ممکن ہے کہ ایسے افراد مشکلات سے دوچار ہوجائیں گے- اس لئے اسلام کے شرعی اور اخلاقی دستور اس اصول پر مبنی ...
جلق انسان کی ضروروت کو حقیقی صورت میں بر طرف نهیں کرتا هے اور حاجت روائی کا ایک کاذب طریقه هے ـ یعنی انسان کی شهوانی خواهش صرف منی نکلنے سے هی پوری نهیں هوتی هے، بلکه یه عمل عشق، جذبات اور انس و محبت کے ...
خدا کے ذکر اور یاد روح و اخلاق کے لئے کافی اثرات رکھتے ہیں، جن میں خدا کے بندہ کو یاد کرنا، دل کی نورانیت، سکون قلب، { خدا کی نافرمانی} کا خوف، گناھوں کی بخشش اور علم و حکمت قابل ذکر ہیں- عام طور پر ...
اسلام کی نظر میں مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند حکیم نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے، کیونکه یه ایک دوسرے کے لئے سکون کا سبب هیں اور ایک دوسرے کی جذباتی ، روحی اور جنسی ضرورتوں ...
ظهور کی نشانیوں میں سےا یک نشانی یه هے که ایک ایسا شخص خروج کرے گا اور سامنے آئے گا جو خود بھی گمراه هو گا اور دوسروں کو بھی گمراه کرے گا جس کا نام «دجال» هو گا. لغت میں هر جھوٹ بولنے والے کو دجال کها جاتا هے ...