جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:قرآن)
-
اس آیات میں (۔۔۔ اذا ما اتقوا۔۔۔)، تکراری لفظوں کا معنی کیا ہے؟
5702 2019/06/12 قرآناس آیت میں تقوا کے بارہ میں ، مفسران کے درمیاں اختلاف ہیں۔ بعض لوگ نے اسے تاکید پر حمل کیا ہے ؛ کیونکہ تقوا ، ایمان اور صالح عمل کی اہمیت کا تقاضا یہ ہے کہ اس پرجدی اور مکرر طور پر تاکید ہو۔ ایک گرو
-
تقلید کے بارے میں قرآن مجید کا کیا نظریہ ہے؟ کیا قرآن تقلید کی ستائش کرتا ہے یا اس کی نہی کرتا ہے؟ دونوں صورتوں کے سلسلہ میں مثالیں پیش کیجئے؟
12668 2015/09/14 Exegesisاصطلاح میں تقلید دلیل کے بغیر کسی کی پیروی کرنا ہے۔ تقلید ، من جملہ ان موضوعات میں سے ہے ، جن میں اچھے اور برے ہونے کی قابلیت پائی جاتی ہے اور شرائط کے مطابق کبھی اچھے اور کبھی برے شمار ہوتے ہیں۔ حقیق
-
"موعظہ" اور " نصیحت" کے درمیان کیا فرق ہے؟
13563 2015/06/16 Exegesis1۔ موعظہ اور نصیحت کسی حدتک مترادف ہیں۔روایت میں ایا ہے: الموعظه نصیحه شافیہ [ 1 ] موعظہ ایک شفا بخش نصیحت ہے۔ اس روایت میں موعظہ ، یعنی وہ چیزیں بیان کرنا جو سننے والے کے دل کو نرم کرے ، مثال کے طور
-
قرآن مجید کے بعض الفاظ کیوں غلط لکھے گئے ہیں؟
12839 2015/05/21 قرآنی علومقران مجید کے مفاہیم اور الفاظ اسمانی اور الہی ہیں جو خداوند متعال کی طرف سے پیغمبر اکرم ص پر نازل ہوتے ہیں۔ اور انحضرت ص لوگوں کے لئے قرائت فرماتے تھے۔ لیکن اس شفاہی الفاظ و عبارتوں کو لکھنے کی ذمہ دا
-
کیا اسلامی منابع میں بھی یہودیوں کی کتاب مقدس کے مانند حضرت داؤد[ع] پر ایک بے گناہ انسان کے قتل اور زنائے محصنہ کی تہمت لگائی گئی ہے ؟
6275 2015/02/12 Exegesisکتاب مقدس میں ایک داستان نقل کی گئی ہے ، جس میں حضرت داود [ ع ] کے بارے میں نا روا نسبتیں دی گئی ہیں ، جن میں شہوانی نظر ڈالنے ، زنائے محصنہ اورایک بے گناہ انسان کو قتل کرنے کا منصوبہ شامل ہے۔ بعض اس
-
ہم نے مذہبی قصوں میں حضرت موسی (ع) کی پیدائش کے زمانہ میں بنی اسرائیل کے اطفال کے قتل عام کے بارے میں سنا ہے۔ جبکہ قران مجید نے واشگاف الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ فرعون نے ان اطفال کے قتل عام کا حکم حضرت موسی (ع) کے پیغمبر بننے کے بعد دیا ہے؟
9863 2014/06/22 Exegesisفرعون نے بنی اسرائیل کے اطفال کو قتل عام کرنے کا دو بار حکم دیا ہے: 1۔ فرعون نے حضرت موسی [ ع ] کی پیدائش کے زمانہ میں بنی اسرائیل کے اطفال کو قتل عام کرنے کا حکم دیا تاکہ حضرت موسی ( ع ) کو پیدا ھوت
-
قرآن مجید میں آیا ہے کہ انسان کا رزق حلال ھونے کے علاوہ طیب یعنی پاک بھی ھونا چاہئے۔ حلال اور پاک میں کیا فرق ہے؟
16285 2014/06/22 قرآنی علومصحیح لغات [ 1 ] کے مطابق لفظ طیب کے معنی پاک و پاکیزہ ہیں۔ ابن منظور اس معنی کو قبول کرنے کے ضمن میں اعتقاد رکھتے ہیں کہ لفظ طیب وسیع معنی میں استعمال ھوتا ہے اور مختلف مواقع پر ان موارد کے متناسب اس
-
کیا قرآن مجید کی آیات میں تاریخ اور تاریخ نویسی کی اہمیت کی طرف کوئی اشارہ کیا گیا ہے؟
9617 2014/06/22 قرآنی علومتاریخ کے اہم حصوں کو نقل کرنا اور ان کے بارے میں اگاہی پیش کرنا قران مجید کے تربیتی طریقوں میں سے ایک طریقہ ہے کہ مختلف مواقع پر مختلف مناسبتوں کے بارے میں اس کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ وہ مواقع ، جن کے
-
قرآن مجید کی آیات میں سے ایک آیہ شریفہ میں آیا ہے کہ یہ قرآن اس سے پہلے والی آسمانی کتابوں میں بھی موجود ہے، کیا یہ ممکن ہے؟
9147 2014/05/24 Exegesisایہ شریفہ: و انہ لفی زبر الاولین [ 1 ] میں لفظ انہ کے ضمیر ہ کے بارے میں کئی احتمال پائے جاتے ہیں کہ ہم ذیل میں اشارہ کرتے ہیں: 1۔ شاید اس سے مراد ، وہ خبر ہے ، جس کے بارے میں اس ایت سے پہلے ذکر ایا
-
فریضہ حج بجالانا کب شروع ھوا ہے؟
9100 2014/03/19 Exegesisروایات کے مطابق حج بجا لانے کی سابقہ تاریخ طولانی ہے اور اس کی تاریخ حضرت ادم علیہ السلام کی پیدائش سے کئی سال پہلے تک پہنچتی ہے۔ جب حضرت ادم علیہ السلام نے حج بجالانے کا کام مکمل کیا ، جبرئیل نے ان س
-
باوجودیکہ دین اسلام تنہا برحق دین ہے، تو قرآن مجید میں کیوں دوسرے ادیان کے پیرؤں کی نجات ممکن ھونا اعلان کیا گیا ہے؟ کیا اس آیہ شریفہ سے عیسائیوں کے بہشت میں داخل ھونے کے مطلب کو استخراج کیا جاسکتا ہے؟ کیا یہ معنی اسلام کے صحیح دین ھونے سے تضاد نہیں رکھتے ہیں؟
8689 2014/03/19 Exegesisاسلام کی تعلیمات میں ابتدا سے ہی مقدس ترین متن ﴿قران مجید﴾ میں اس مطلب کا اعتراف کیا گیا ہے کہ اگر غیر مسلموں کے بعض گروہ اپنی پاک فطرت پر زندگی بسر کریں ، نیک کام انجام دیں اور حقیقی طور پر دین اسلام
-
سورہ اسراء کی آیت نمبر ۷۰ کے پیش نظر، کیا انسان تمام مخلوقات پر برتری رکھتا ہے یا ان میں سے صرف بعض مخلوقات پر برتری اور فضیلت رکھتا ہے؟
9527 2014/03/19 Exegesisخداوند متعال قران مجید میں نظام ھستی میں انسان کے مقام و منزلت کے بارے میں ارشاد فرماتا ہے: ہم نے بنی ادم کو کرامت عطا کی ہے اور انھیں خشکی اور دریاؤں میں سواریوں میں اٹھایا ہے اور انھیں پاکیزہ رزق
-
بہشت اور جہنم میں دن اور رات کی کیفیت کیا ہے؟
10180 2014/03/19 Exegesisقران مجید کی بعض ایات میں موت کے بعد عذاب و نعمتوں کی طرف اشارہ کرتے ھوئے انھیں دن اور رات کے دوران قرار دیا گیا ہے۔ ایک ایہ شریفہ میں یوں ایا ہے: « النار یعرضون علیها غدوا و عشیا » ؛ [ 1 ] وہ جہنم جس
-
کیا ممکن ہے کہ آپ قرآن مجید میں موجود انسانی حقوق میں سے بعض کا نام لیں؟
9569 2014/03/19 Exegesisقران مجید تمام امور کے بارے میں حقوق کے مسائل بیان کرنے میں سرشار ہے ، من جملہ انسانی حقوق ، انسان کی بہ نسبت خداوند متعال کے حقوق ، انبیا ﴿ع﴾ کے حقوق اور حتی کہ لوگوں کی بہ نسبت خود قران مجید کے حقوق
-
قرآن مجید کی بعض آیات میں مسلمانوں سے کفار اور مشرکین کو بخش دینے کی سفارش کی گئی ہے، لیکن دوسری آیات میں ان سے جنگ کرنے کا حکم دیا گیا ہے، کیا یہ ایک قسم کا تعارض نہیں ہے؟
11693 2014/03/19 Exegesisاس سوال پر ہم دو حصوں میں بحث و تحقیق کرتے ہیں: الف: کافروں کو عفو و بخشش کرنا قران مجید کی بہت سی ایتوں میں اس مطلب کے بارے میں تاکید کی گئی ہے کہ کفار اور مشرکین کو اتمام حجت اور برہان کی وجہ سے خ
-
حضرت آدم ﴿ع﴾ پر سب سے پہلے سجدہ کرنے والے فرشتہ کا کیا نام تھا؟
12541 2014/01/18 حدیثفرشتوں میں سے کس فرشتہ نے سب سے پہلے حضرت ادم ﴿ع﴾ پر سجدہ کیا ہے ؟ ایک ایسا موضوع ہے ، جس کے بارے میں ہمیں شیعہ اور سنی منابع میں کوئی مطلب نہیں ملا۔ لیکن شیعوں اور سنیوں کی بعض تفسیر کی کتابوں میں اس
-
قرآن مجید کے مطابق انسان کی کن طریقوں سے آزمائش کی جاتی ہے؟
18244 2013/08/13 Exegesisخداوند متعال قران مجید میں ارشاد فرماتا ہے: میں نے انسانوں کو پیدا کیا ہے تاکہ ان کی ازمائش کروں کہ ، ان میں سے کون بہتر عمل انجام دیتا ہے- خدا کی ازمائش و امتحان کا مفہوم ، ہماری ازمائشوں سے مختلف ہے
-
سورہ آل عمران کی آیت ۳۱ اور ۳۲ میں کونسا اہم پیغام ہے؟
14587 2013/04/18 Exegesisسورہ ال عمران کی ایت نمبر 31 ق 32 [ 1 ] کے بارے میں تفاسیر میں دوشان نزول بیان کئے گئے ہیں- [ 2 ] پہلا یہ کہ کچھ لوگوں نے پیغمبر اسلام { ص } کی خدمت میں حاضر ھوکر پروردگار عالم سے اپنی محبت و دوستی کا
-
حضرت نوح{ع} نے کس پرندہ کو خشکی پیدا کرنے کے لئے بھیجا؟
11020 2012/11/20 Exegesisایہ شریفہ: « و قیل یا ارض ابلعی ماک و یا سما اقلعی و غیض الما و قضی الامر و استوت على الجودی و قیل بعدا للقوم الظالمین » ، [ 1 ] کی تفسیر میں ، مفسرین نے حضرت نوح { ع } کی کشتی کے رکنے کے بعد واقع ھون
-
قرآن مجید کی قرائت کے باطنی آداب سے کیا مراد ہے؟
12809 2012/11/20 قرآنی علومچونکہ قران مجید ، پیغمبر اسلام { ص } کا لافانی معجزہ اور خداوند متعال کا کلام ہے ، اس لئے صدر اسلام سے مسلمانوں کے درمیان خاص احترام و قدر و منزلت کا حامل رہا ہے- قران مجید کی ایات اور سفارشوں اور پیغ
-
کیا قرآن مجید کی ہدایت صرف متقین کے لئے ہے اور کیا اس صورت میں دور کی مشکل پیش نہیں آتی ہے؟
15055 2012/09/20 Exegesisجہاں پر قران مجید میں متقین کی ہدایت کے لئے ایات موجود ہیں ، وہاں اور بھی ایات پائی جاتی ہیں جن میں اسمانی کتابون اور قران مجید کو عام لوگوں کی ہدایت کے لئے بیان کیا گیا ہے اور صرف مومنین کے لئے مخصوص
-
خداوند متعال نے کیوں فرمایا ہے:" ان مع العسر یسرا" اور یہ نہیں فرمایا ہے کہ: " ان بعد العسر یسرا"؟
11542 2012/08/21 Exegesisمذکورہ ایہ شریفہ میں سختیوں کو برداشت کرنے اور اسانی تک پہنچنے کے درمیان ایک قسم کی ہم اہنگی اور ارتباط پایا جاتا ہے ، یعنی ایسا نہیں ہے کہ انسان سختیوں کے بعد اتفاقی طور پر اسانی تک پہنچتا ہے ، اس لح
-
قرآن مجید کے سورہ " نحل" کی آیت نمبر ۴۸ میں کیوں " شمائل" کو جمع لایا گیا ہے جبکہ" یمین" کو مفرد لایا گیا ہے؟
8656 2012/08/12 Exegesisاس ایہ شریفہ میں خداوند متعال اجسام کے سایوں کو اپنی عظمت کی نشانیوں کے عنوان سے تعارف کراتا ہے اور انھیں اپنے پروردگار کے لئے سجدہ کی حالت میں جانتا ہے- اجسام کے سائے ہماری زندگی میں ایک موثر رول رکھ
-
کیا امام علی{ع} مردہ کو زندہ کرسکتے ہیں؟
10911 2012/08/12 Exegesisیہ کہ کوئی شخص ازادانہ طور پر ، خدا کی مدد کے بغیر اس قسم کا کام انجام دے- خداوند متعال کے توحید افعالی { خالقیت میں توحید } کے منافی ہے- کیونکہ موت و حیات صرف خدا کے ہاتھ میں ہے- لیکن اگر کوئی شخص
-
باوجودیکہ حضرت عیسی{ع} اس وقت زندہ ہیں، قرآن مجید نے ان کے بارے میں کیوں " متوفیک" کی تعبیر سے استفادہ کیا ہے؟
7981 2012/08/06 Exegesisاس سوال کو پیش کرنے کا سبب ، اس ایہ شریفہ کے بعض غلط ترجمے ہیں اس بنا پر اگر اس ایہ شریفہ کے صحیح معنی کئے جائیں ، تو اس کا شبہہ دور ھوگا اس سلسلہ میں کہنا چاہئے کہ قران مجید کی مختلف ایات پر غور کرنے
-
سورہ آل عمران کی آیت نمبر ۵۴ کے مطابق اگر حضرت عیسی{ع} کے پیرو قیامت تک کفار پر برتری رکھتے ہیں، تو کیا ہمیں حضرت عیسی {ع} کے دین کو قبول کرنا چاہئے تاکہ قیامت تک تمام کفار سے برتر رہیں؟
8681 2012/08/05 Exegesisمذکورہ سوال کے بارے میں مختلف جوابات اور نظریات پیش کئے گئے ہیں کہ ہم ان میں سے ذیل میں بعض کی طرف اشارہ کرنے پر اکتفا کرتے ہیں: 1-حضرت عیسی { ع } کے پیرووں سے مراد ، امت محمد { ص } ہے اور اس مطلب ک
-
قرآن مجید کے سوروں کی ابتداء مییں حروف مقطعات-
14897 2012/08/05 Exegesisقران مجید کے حروف مقطعات کے بارے میں کافی بحثیں کی گئی ہیں ، من جملہ علامہ طباطبائی فرماتے ہیں: حروف مقطعات والے سوروں میں موجود شباہتوں کے پیش نظر ممکن ہے انسان احتمال دے کہ ان حروف اور ان سے شروع
-
کیا قرآن مجید میں عورتوں پر مردوں کی برتری جتلانا عورتوں کی بے احترامی اور مردوں کے لئے فخر و مباہات کا سبب نہیں ھوتا ہے؟
11007 2012/08/05 Exegesisمردوں کی عورتوں پر برتری کا مسئلہ قران مجید کی بعض ایات میں ایا ہے- اس موضوع کو پیش کرنا اس معنی میں نہیں ہے کہ مرد ہر لحاظ سے عورتوں پر برتری رکھتے ہیں- بہت سے علما اور مفسرین کے مطابق عورتوں پر مردو
-
عورتوں کی ماہانہ عادت کا فلسفہ کیا ہے؟
14863 2012/08/05 Exegesisخون حیض کی پیدائش کا سر چشمہ ، رحم کی رگوں کی گھٹن اور خون سے بھر جانا ہے اور اس کے بعد رگیں پھٹ کر خون جاری ھوتا ہے خون حیض اور عورتوں کی عادت ایک سالم عورت کے بدن کے سسٹم کا صحیح طور پرعمل کرنے کا ن
-
خدا کے مکر کے کیا معنی ہیں؟
11093 2012/08/02 Exegesisعربی ادبیات میں مکر کے معنی کسی کو اس کی مراد سے روکنا ہے { خواہ یہ مراد اچھی ھو یا بری } اس معنی کی بنا پر مکر ہمیشہ اور ہر موقع پر بری چیز نہیں ھوتی ہے- اس لفظ کو خداوند متعال سے نسبت دینا نقصان د
-
کونسی چیز حضرت مریم{ع} کی عظمت کا سبب بنی ہے؟
12002 2012/08/02 Exegesisقران مجید اور احادیث میں ایا ہے کہ مریم بنت عمران ، ایک غریب خاندان میں پیدا ھوئی ہیں ، ان کا خاندان مالی لحاظ سے کمزور ھونے کی وجہ سے ان کی پرورش کی طاقت نہیں رکھتا تھا { کیونکہ ان کے والد ان کی پیدا
-
ارادہ الہی کے، انسان کے لئے رحمت اور عذاب سے متعلق ھونے کے معنی کیا ہیں؟
9864 2012/08/02 Exegesisقران مجید کی متعدد ایات میں بندوں کی عزت ، ذلت ، رزق ، بخشش ، سزا و جزا کا سبب مشیت الہی بیان کیا گیا ہے ، اور دوسری ایات میں ہدایت ، عزت اور رزق کو تقوی و اخلاص کے ساتھ کارو کوشش سے منحصر جانا گیا ہے
-
فقیروں کے حق میں انفاق کرنے کا فلسفہ کیا ہے؟
10145 2012/08/02 Exegesisکبھی کہا جاتا ہے : کہ اگر فلاں شخص فقیر ہے تو ضرور اس نےکوئی ایسا کام انجام دیا ہے کہ خدا اسے فقیر رکھنا چاہتا ہے اور اگر ہم غنی ہیں تو ہم نے ضرور کوئی ایسا کام انجام دیا ہے کہ خداوند متعال نے ہم پر م
-
حضرت موسی {ع} کے معجزہ کے عنوان سے جس سانپ کا اعلان کہا گیا ہے، اس کے بارے میں قرآن مجید میں دو تعبیریں: " ثعبان" یعنی بڑا سانپ اور "جان" یعنی چهوٹا سانپ، استعمال ہوئی ہیں- کیا یہ دو تعبیریں آپس میں متناقض نہیں ہیں؟
10469 2012/08/02 Exegesisمذکورہ دو ایات کی اپس میں کوئی منافات نہیں ہے ، کیونکہ بعض مفسرین کا عقیدہ ہے کہ ، عصا کا { جان } میں تبدیل ہونا حضرت موسی { ع } کی نبوت کے ابتدائی زمانہ سے متعلق ہے ، جب وہ ابهی اس معجزہ کے لئے امادگ
-
پیغمبر اکرم {ص} جنسی خواہشات سے استفادہ کرنے میں کیوں دوسرے لوگوں کی بہ نسبت آزاد تر تھے اور حتی کہ پیغمبر اکرم{ص} کی بیویوں پر کچھ محدود یتیں اور پابند یاں عائد تھیں؟
9623 2012/07/08 Exegesisیہ سوال ان تفاوتوں پر مبنی ہے ، جو انبیا { ع } اور دوسرے لوگوں کے درمیان پائے جاتے ہیں اور ان کا عام مرد و زن کے درمیان جنسی روابط سے کوئی تعلق نہیں ہے { اس کی اپنی جگہ پر دلیل پیش کی گئی ہے } اس ب