جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:زندگی خصوصی)
-
پیغمبر اکرم {ص} جنسی خواہشات سے استفادہ کرنے میں کیوں دوسرے لوگوں کی بہ نسبت آزاد تر تھے اور حتی کہ پیغمبر اکرم{ص} کی بیویوں پر کچھ محدود یتیں اور پابند یاں عائد تھیں؟
9682 2012/07/08 Exegesisیہ سوال ان تفاوتوں پر مبنی ہے ، جو انبیا { ع } اور دوسرے لوگوں کے درمیان پائے جاتے ہیں اور ان کا عام مرد و زن کے درمیان جنسی روابط سے کوئی تعلق نہیں ہے { اس کی اپنی جگہ پر دلیل پیش کی گئی ہے } اس ب