7169
حقوق و احلام کا فلسفہ
2008/12/08
الھی قوانین میں مختلف فلسفے اور حکمتیں موجود ھیں۔ وه کبھی بھی بے بنیاد اور بغیر حکمت کے نھیں بنائی گئ ھیں۔ اگر چھ ھم ان سب حکمتوں کا انکشاف نھیں کرسکتے۔ کیونکھ ھمیں اس بات کا علم ھے کھ خداوندِ عادل و حکیم نے انسان کے لئے کسی قانون ...