زرارہ، ائمہ اطہار{ع} کے صحابیوں میں سے ہیں اور ائمہ{ع} کے پاس ان کی ایک عظیم الشان منزلت تھی۔ وہ اصحاب اجماع شمار کیے گیے ہیں کہ ان کی وثاقت اور سچائی پر ائمہ{ع} کے صحابیوں میں اجماع و اتفاق پایا جاتا ہے۔ اگرچہ ان کی مذمت ...
دفتر آیت اللہ العظمی خامنہ ای ( مدظلہ العالی): تحریر شدہ فرض کے مطابق اگر اس مال کے مالک کو پیدا کرنے میں مایوس ہوئے ہو اور اس کی قیمت 6/12 چنے کے دانوں کے برابر سکہ دار چاندی سے زیادہ ہو تو احتیاط واجب ہے کہ اسے ...
سوره نساء کی آیت نمبر ۳۴ میں عورتوں پر مردوں کی نگرانی اور حکمرانی " الرجال قوامون علی النساء" عورتوں پر مردوں کے تسلط ، زور زبردستی اور بالا دستی کے معنی میں نھیں ھے ، بلکھ جیسا کھ اھل لغت اور ان کی پیروی میں اکثر مفسرین نے کھا ...
"عرف " کی لغوی کی دو جڑیں ھیں ۱۔ پسندیده کام ، ۲۔ معرفت اور پھچان۔فقھاء کی اصطلاح میں: " لوگوں کے عادات اور ان کے نظریات " کو "عرف" کھا جاتا ھے ۔ لیکن اس کی حدود کا تعین تنگی اور وسعت کے لحاظ سے مواقع استعمال سے ...
خون حیض کی پیدائش کا سر چشمہ، رحم کی رگوں کی گھٹن اور خون سے بھر جانا ہے اور اس کے بعد رگیں پھٹ کر خون جاری ھوتا ہے – خون حیض اور عورتوں کی عادت ایک سالم عورت کے بدن کے سسٹم کا صحیح طور پرعمل ...
ابن عربی کے آثار کا مطالعھ کرنے سے امام زمانھ (عج) کے متعلق اس کا عقیده واضح ھوتا ھے۔ وه فتوحات مکیھ کے باب ۳۶۶ میں جو آخر الزمان میں حضرت مھدی (عج) کے اصحاب اور وزراء کی پھچان کے بارے میں ھے، اس طرح رقمطراز ھے :" خداوند کا ...
اصول دین اور فروع دین کی طبقہ بندی، جس صورت میں ہمارے درمیان عام اور رائج ہے، وہ ائمہ اطہار {ع} کی رواتوں سے اخذ نہیں کی گئ ہے بلکہ دینی علوم کے دانشووں نے دینی معارف کی اس صورت میں طبقہ بندی کی ہے- اس بحث کی ...
آیھ وضو میں لفظ" الی " کے بارے میں قابل ذکر بات ھے کھ یھ صرف دھونے کی حد اور مقدار بیان کرنے کےلئے ھے ، نھ کھ دھونے کی کیفیت بیان کرنے کے لئے ۔ یعنی آیھ شریفھ میں ، وضو میںجو ھاتھه کی حد اور مقدار دھونی چاھئے ...
سلام علیکم : مذکورہ سوال کے بارے میں مراجع عظام تقلید کے دفاتر سے ہمیں مندرجہ ذیل جوابات حاصل ھوئے ہیں، جنھیں ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں: دفتر حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای{ مد ظلہ العالی}: جواب: ۱ و ۲} تمکین مطلق کے معنی ...
پیغمبراسلام {ص} اور اہل بیت اطہار{ع} کی روایتوں کے مطابق یہ مطلب بیان کیا گیا ہے کہ مرد اور عورت کو ازدواجی زندگی کے سلسلہ میں ایک دوسرے کی رعایت کرنی چاہئے-[1] یہ رعایت دو جانبہ ہے اور تمام حقوق من جملہ ازدواجی ...
دو طریقوں سے (عورت یا مرد کے لئے) جنابت حاصل ھوتا ہے:۱۔ نزدیکی اور جنسی آمیزش (اس طرح کہ مرد کا آلہ تناسل ختنہ گاہ سے زیادہ مقدار میں عورت کی شرمگاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے) اگر چہ منی بھی نکل نہ آئے۔۲۔ منی کا نکلنا ...
اسلام کے مطابق مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند متعال نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے تاکه ایک دوسرے کے سکون وآرام کا سبب بنیں اور ایک دوسرے کے جذباتی ، روحانی اور جنسی ضرورتوں کو پورا ...
لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان رابطہ ایک نازک اور حساس مسئلہ ہے، اگر اس میں شرعی اور اخلاقی حدود کی رعایت نہ کی جائے تو ممکن ہے کہ ایسے افراد مشکلات سے دوچار ہوجائیں گے- اس لئے اسلام کے شرعی اور اخلاقی دستور اس اصول پر مبنی ...
جلق انسان کی ضروروت کو حقیقی صورت میں بر طرف نهیں کرتا هے اور حاجت روائی کا ایک کاذب طریقه هے ـ یعنی انسان کی شهوانی خواهش صرف منی نکلنے سے هی پوری نهیں هوتی هے، بلکه یه عمل عشق، جذبات اور انس و محبت کے ...
اسلام کی نظر میں مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند حکیم نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے، کیونکه یه ایک دوسرے کے لئے سکون کا سبب هیں اور ایک دوسرے کی جذباتی ، روحی اور جنسی ضرورتوں ...
ظهور کی نشانیوں میں سےا یک نشانی یه هے که ایک ایسا شخص خروج کرے گا اور سامنے آئے گا جو خود بھی گمراه هو گا اور دوسروں کو بھی گمراه کرے گا جس کا نام «دجال» هو گا. لغت میں هر جھوٹ بولنے والے کو دجال کها جاتا هے ...