تقلید کا جواز ان مسائل میں هے جس کے بارے میں خودمقلّدکو اجتھاد کرنا چاهئے (یعنی دلائل کے ذریعه خود سمجھنا چاھئے) اور اس سلسله میں کسی مجتھد کا فتوی مقلد کے لیئے کافی نهیں هے لهذا یه مسأله اھمیت کا حامل هے۔
ولایت کی بنیاد "ولی" هےکه لغت میں اس کے لئے مختلف معانی ذکر هوئے هیں- لیکن یهاں پر جس لغوی معنی کو مد نظر رکھا گیا هے وه: " مولی " کو دئے گئے امور کی سر پرستی اور صاحب اختیار هو ناهے اور مولی ان ...
لفظ "فرج" {"ف" اور "ر" پر زبر کے ساتھ} لغت میں، غم و اندوہ سے رہائی اور آرام و آسائش کے معنی میں ہے[1]، اور احادیث کی کتابوں میں فرج اور آرام و آسائش حاصل کرنے کے لیے جو دعائیں اور اعمال ذکر ...
خداوند متعال کی ناقابل تغیر سنتوں میں سے ایک بندوں کی آزمائش و امتحان ہے۔ یہ امتحان مختلف و متفاوت اسباب، وسائل اور حوادث کے ذریعہ انجام پاتا ہے ، بعض مواقع پر خداوند متعال ظالموں کو دوسرے افراد کے لئے امتحان کا وسیلہ قرار دیتا ہے، ...
اس سلسلہ میں جو روایتیں شیعوں کے ائمہ{ع} سے نقل کی گئی ہیں وہ خدا کے زمین پر نزول کے اعتقاد کومنطقی طور پر باطل ھونا بیان کرتی ہیں اور ان روایتوں میں اس کا اعتقاد رکھنے والوں کے کفر کی طرف کوئی اشارہ نہیں ہے- زمین پر ...
شرمیلا پن اور خجالت کے منفی اور برے نتائج هوتے هیں اور خجالت، انسان کی زندگی میں کامیاب بیوں کو روکنے کا سبب شمار هوتا هے ـانسان، اپنے دوسرے بهت سے ناپسند صفات کے مانند اپنی اس نفسیاتی حالت (خجالت) کو ...
حکم سنگسار کا موضوع ثابت ھونا مشکل ھونے کی وجہ سے، اس قسم کا حکم شاذ و ناد رہی نافذ ھوتا ہے، لیکن پیغمبر اکرم {ص} کے زمانہ میں اس قسم کے چند مورد نافذ ھونے کے تاریخی شواہد موجود ہیں ، ایک یہودی مرد اور عورت ...
امام حسین علیه السلام ، ان کے اهل بیت علیهم السلام اور ا اصحاب کرام کی پیاس سے متعلقه تاریخی روایات کے سلسله میں تحقیق ور جستجو اوران روایات کے جائزه سے جو امام اور ان کے اصحاب کے صبح عاشور غسل ...
بیشک قرآن مجید پیغمبر اکرم(ص)کے قلب مبارک پر دفعتا شب قدر (ماه مبارک رمضان کی ایک رات)میں نازل هوا هے .بعض روایات اور قراین کے مطابق،اس احتمال کو تقویت ملتی هے که شب قدر ماه مبارک رمضان کی وهی ٢٣ ویںشب ...
سلام علیکم : مذکورہ سوال کے بارے میں مراجع عظام تقلید کے دفاتر سے ہمیں مندرجہ ذیل جوابات حاصل ھوئے ہیں، جنھیں ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں: دفتر حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای{ مد ظلہ العالی}: جواب: ۱ و ۲} تمکین مطلق کے معنی ...
پیغمبراسلام {ص} اور اہل بیت اطہار{ع} کی روایتوں کے مطابق یہ مطلب بیان کیا گیا ہے کہ مرد اور عورت کو ازدواجی زندگی کے سلسلہ میں ایک دوسرے کی رعایت کرنی چاہئے-[1] یہ رعایت دو جانبہ ہے اور تمام حقوق من جملہ ازدواجی ...
دو طریقوں سے (عورت یا مرد کے لئے) جنابت حاصل ھوتا ہے:۱۔ نزدیکی اور جنسی آمیزش (اس طرح کہ مرد کا آلہ تناسل ختنہ گاہ سے زیادہ مقدار میں عورت کی شرمگاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے) اگر چہ منی بھی نکل نہ آئے۔۲۔ منی کا نکلنا ...
اسلام کے مطابق مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند متعال نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے تاکه ایک دوسرے کے سکون وآرام کا سبب بنیں اور ایک دوسرے کے جذباتی ، روحانی اور جنسی ضرورتوں کو پورا ...
لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان رابطہ ایک نازک اور حساس مسئلہ ہے، اگر اس میں شرعی اور اخلاقی حدود کی رعایت نہ کی جائے تو ممکن ہے کہ ایسے افراد مشکلات سے دوچار ہوجائیں گے- اس لئے اسلام کے شرعی اور اخلاقی دستور اس اصول پر مبنی ...
جلق انسان کی ضروروت کو حقیقی صورت میں بر طرف نهیں کرتا هے اور حاجت روائی کا ایک کاذب طریقه هے ـ یعنی انسان کی شهوانی خواهش صرف منی نکلنے سے هی پوری نهیں هوتی هے، بلکه یه عمل عشق، جذبات اور انس و محبت کے ...
اسلام کی نظر میں مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند حکیم نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے، کیونکه یه ایک دوسرے کے لئے سکون کا سبب هیں اور ایک دوسرے کی جذباتی ، روحی اور جنسی ضرورتوں ...
ظهور کی نشانیوں میں سےا یک نشانی یه هے که ایک ایسا شخص خروج کرے گا اور سامنے آئے گا جو خود بھی گمراه هو گا اور دوسروں کو بھی گمراه کرے گا جس کا نام «دجال» هو گا. لغت میں هر جھوٹ بولنے والے کو دجال کها جاتا هے ...