Please Wait
کا
5261
5261
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2012/01/01
سوال کا خلاصہ
اگر پروردگار، علم کسى شخص کو دوست رکھتا هو، تو کیا عام لوگ بھى اسے دوست رکھیں گے؟
سوال
میں نے اس مضمون کى ایک روایت سنى هے که: "جب خداوند متعال اپنے بندے کو دوست رکھتا هے، تو جبریئل سے کهتا هے که: میں اپنے فلاں بنده کو دوست رکھتا هوں، پس تم بھى اسے دوست رکھنا، پس جبریئل اسے دوست رکھتا هے، اس کے بعد جبریئل آسمانوں اور زمین کى طرف رخ کرکے بلند آواز میں کهتا هے که: خداوند متعال فلاں بندے کو دوست رکھتا هے، اس لئے تم لوگ بھى اسے دوست رکھو نتیجه کے طور پر تمام مخلوقات اس بنده کو دوست رکھیں گى کیا یه روایت، شیعوں کى احادیث کے مجموعوں میں آئى هے؟ مهربانى کرکے اس کا حواله بیان فرمایئے اسى طرح یه بھى بیان فرمایئے که سند اور اعتبار کے لحاظ سے یه روایت کس درجه پر هے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے