Please Wait
کا
7543
7543
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2010/11/09
سوال کا خلاصہ
کیا عباس بن عبدالمطلب اور ان کے فرزند شیعوں کے عقیده کے مطابق کافر هیں؟
سوال
شیعوں نے اهل بیت کے بعض افراد کوکهلم کهلا کافر قرار دیا هے٬ جیسے پیغمبراکرم (ص) کے چچاعباس کے بارے میں شیعه کهتے هیں که یه آیه شریفه ان کے سلسله میں نازل هوئی هے که: "ومن کان فی هذه اعمی فهو فی الاخرة اعمی واضل سبیلا" ٬ "اور جو اس دنیا میں اندها هے (یعنی دل کا اندها اور معنوی بصیرت سے عاری هے جیسے که آیات کی حجت کے بارے میں خدائی برهان سے عاری هو) وه قیامت میں بهی اندها اور بهٹکا هوا رهے گا- (الاسراء: 72) اور عباس کے بیٹے٬ عبدالله بن عباس٬ جو امت کے دانشور اور مفسر قرآن تهے٬ کوکافر قرار دیا هے٬ کتاب الکافی میں عبدالله بن عباس کے بارے میں ایک جمله آیاهے جس میں ان کے کفر کی طرف اشاره کر کے کها گیا هے که : وه جاهل اور بیوقوف تها ! اور کتاب رجال الکشی میں آیا هے که: " الهم العن ابنی فلان واعم ابصار هما کماعمیت قلو بهما" ! " خداوندا ! فلاں کے فرزندوں پر لعنت هو اور ان کی آنکهیں اندهی هوں جیسے که ان کے دل اندهے هیں ..." – شیعوں کے شیخ اور عالم حسن المصطفوی اس عبارت کی وضاحت میں کهتے هیں: یه عبدالله بن عباس اور عبیدالله بن عباس هیں –
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے