اعلی درجے کی تلاش
کا
7460
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/03/09
 
سائٹ کے کوڈ fa3646 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 12849
سوال کا خلاصہ
حضرت یوسف{ع} کو گناه سے بچانے کے لئےپروردگار کی کونسی قطعی دلیل تھی اور یه واقعه کیسے رونما ھوا؟
سوال
خداوند متعال اپنی نورانی کتاب{قرآن مجید} کے سوره یوسف میں زلیخا کے حضرت یوسف{ع} سے اپنا مقصد پورا کرنے کے تقاضا کے سلسله میں ارشاد فرماتا ھے:" اگر وه اپنے پروردگار کی قطعی دلیل کا مشاھده نه کرتا تو زلیخا کی طرف تمایل پیدا کرتا۔"
اب سوال یه ھے که حضرت یوسف{ع} نے اپنے پروردگار کی جس دلیل اور برھان کا مشاھده کیا، وه کیا تھی اور وه قطعی دلیل کیسے رونما ھوئی؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا