Please Wait
کا
5943
5943
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2010/11/08
سوال کا خلاصہ
شیعه اثنا عشری٬ شیعوں کے ان فرقوں کی روایتوں کو قبول کرتے هیں٬ جوسب اماموں کو نهیں مانتے هیں٬ لیکن صحابیوں کی روایتوں کو قبول نهیں کرتے هیں؟
سوال
شیعه ان افراد کی روایتوں کو مسترد کرتے هیں٬ جو ان کے ائمه میں سے کسی امام کو قبول نهیں کرتے هوں اور اصحاب کی روایتوں کو اسی وجه سے قبول نهیں کرتے هیں٬ لیکن شیعوں کے گزشته علماء٬ اماموں میں سے کسی کو قبول نه کرنے والوں کے ساتھ ایسا برتاؤ نهیں کرتے تهے اور شیعوں کے شیخ٬ حرعاملی کے مطابق شیعه امامیه٬ فرقه فطحیه٬ واقفیه اور ناووسیه کی روایتوں کو قبول کرتے هیں٬ جبکه یه تینوں گروه٬ شیعه اثنا عشری کے بعض اماموں کو نهیں مانتے هیں لیکن اس کے باوجود٬ شیعه ان کے راویوں کو موثق اور قابل اعتماد جانتے هیں٬ لیکن پیغمبر اکرم صلی الله علیه وآله وسلم کے صحابیوں سے ایسا برتاؤ نهیں کرتے هیں! اس کی کیا وجه هے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے