اعلی درجے کی تلاش
کا
6911
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/02/08
 
سائٹ کے کوڈ fa3868 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 12325
گروپ Exegesis
سوال کا خلاصہ
خدا کے دن ایک ھزار سال کے برابر ھیں یا پچاس ھزار سال کے برابر ؟
سوال
خدا کے دن ایک ھزار سال کے برابر ھیں یا پچاس ھزار سال کے برابر ؟
سوره حج کی آیت نمبر ۴۷ میں ارشاد ھوتا ھے : “ اور آپ کے پروردگار کے نزدیک ایک دن بھی ان کے شمار کے ھزار سال کے برابر ھوتا ھے ۔ “
سوره سجده کی آیت نمبر ۵ میں ارشاد ھوتا ھے : “ وه خدا آسمان سے زمین تک کے امور کی تدبیر کرتا ھے پھر یه امر اس کی بارگاه میں اس دن پیش ھوگا جس کی مقدار تمھارے حساب کے مطابق ھزار سال کے برابر ھوگی ۔ “
سوره معارج آیت نمبر ۴ میں ارشاد ھوتا ھے : “ جس کی طرف فرشتے اور روح الامین بلند ھوتے ھیں ، اس ایک دن میں جس کی مقدار پچاس ھزار سال کے برابر ھے ۔ “
آخر کار ، ان میں سے کون صحیح ھے ؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا