Please Wait
کا
5257
5257
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/04/11
سوال کا خلاصہ
جو لوگ کسی بھی دین الھی اور تشیع کی راه کے بارے میں آگاھی نھیں رکھتے ھیں اور پھر بھی یه کھنا که سعادت تک پھنچنے کی راه صرف تشیع ھے، کیا یه موضوع عدل الھی کے منافی نھیں ھے؟
سوال
عصر حاضر کی اس وسیع دنیا میں کچھ ایسے لوگ بھی ھیں، جو کسی بھی دین کے بارے میں آگاھی نھیں رکھتے ھیں، البته آگاھی حاصل کرنے کے امکانات بھی نھیں رکھتے ھیں، شیعوں کی تعلیمات سے آگاھی حاصل کرنے کا سوال ھی پیدا نھیں ھوتا! اب اگر ھم قبول کریں گے که سعادت تک پھنچنے کا صرف ایک راسته ھے اور وه تشیع ھے اور یا ھم یه قبول کریں که شیعه دوسرے مسلکوں کی به نسبت زیاده سعادتمند ھیں، تو کیا یه موضوع عدل الھی کے منافی نھیں ھے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے