Please Wait
کا
5834
5834
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/05/17
سوال کا خلاصہ
اگر ظلمات کی تفسیر "تاریکی" کی جائے که تفسیر کی کتابوں میں عدم نور کے معنی میں آیا ھے، تو کیا"عدم" قابل جعل ھے؟
سوال
آیه شریفه "جعل الظلمات و النور" میں اگر ظلمات کے معنی کی تفسیر تاریکی کی جائے، که تفسیر کی کتابوں میں عدم نور کے معنی میں آیا ھے، تو کیا "عدم" قابل جعل ھے؟ اگر یه آیت خلقت کے دو اصولوں کے جعل ھونے پر دلالت کرتی ھے، یعنی نور اور ماده اولیه، جو سیاه پوڈر کی صورت میں خاصیت کے بغیر ھے، کیا یه قرآن مجید کا معجزه نھیں ھے؟ خاص طور پر جبکه ظلمات جمع کی صورت میں استعمال ھوئی ھے که گننے کے قابل ماده ھے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے