اعلی درجے کی تلاش
کا
8289
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/08/23
 
سائٹ کے کوڈ fa5767 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 16129
سوال کا خلاصہ
سوره توبه کیوں بسم الله سے شروع نهیں هوا هے؟ کیا اس سوره کی کچھ آیات حذف کی گئ هیں؟
سوال
سوره توبه کی ابتداء میں کیوں بسم الله الرحمٰن الرحیم نهیں هے؟ کیا یه صحیح هے که: " قرآن مجید کا جو نسخه ابن مسعود کے هاتھ میں تھا اس میں سوره توبه کی ابتداء میں بسم الله الرحمٰن الرحیم موجود تھا اور اسی طرح اس سوره کی ابتدائی ۱۵۷ آیتیں بھی حذف کی گئی هیں اور اس سے پهلے سوره توبه سوره بقره کے برابر طویل تھا؟ {ملاحظه هو کتاب الاتقان صفحه ۱۸۴}۔
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا