Please Wait
کا
6312
6312
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/12/17
سوال کا خلاصہ
کیا ملائکه ائمه اطهار (ع) کے نور سے پیدا کئے گئے هیں اور کیا امام حسین (ع) پر گریه کرنا ان پر فرض هے؟
سوال
شیعه مذهب کے پیرو کهتے هیں که ملائکه ان کے ائمه کے نور سے پیدا کئے گئے هیں- اور ملائکه پر فرض هے که امام حسین (ع) کى قبر پر گریه کریں اور خداوند متعال نے 4000 ملائکه کو حکم دیا هے که قیامت کے دن تک امام حسین (ع) پر گریه کریں اور ملائکه خداوند متعال سے اجازت لیتے هیں تاکه امام حسین (ع) کى زیارت کے لئے جایئں، ملائکه کا ایک گروه نازل هوتا هے اور دوسرا گروه عروج کرتا هے ( ملاحظه هو: جامع الفوئد، ص 324)
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے