Please Wait
کا
6511
6511
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2012/01/17
سوال کا خلاصہ
کیا آخرالزمان میں ایران سےقیام سے متعلق روایت معتبر هے؟
سوال
ٹی٬ وی پر ایک طالب علم نے پیغمبر اکرم(ص) سے نقل کرکے کها که، آخرالزمان میں ایک شخص ایران سے قیام کرے گا اور حقیقی اسلام کی آواز دینا بهر میں پهنچا دے گا- میں جاننا چاهتا هوں که کیا یه روایت صحیح هے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے