8924
پیامبران و کتابهای آسمانی
2012/08/02
مذکورہ دو آیات کی آپس میں کوئی منافات نہیں ہے، کیونکہ بعض مفسرین کا عقیدہ ہے کہ، عصا کا {جان} میں تبدیل ہونا حضرت موسی {ع} کی نبوت کے ابتدائی زمانہ سے متعلق ہے، جب وہ ابهی اس معجزہ کے لئے آمادگی نہیں رکهتے تهے اور حتی ...