مھدویت کو جن خطرات کا سامنا ہے، اگر چہ وہ بہت زیادہ ہیں لیکن ہم یہاں پر صرف تین اہم خطروں کی جانب اشارہ کریں گے: ا۔ اگر سب سے بہترین قانون، نااھل نافذ کرنے والے کے ہاتھوں میں آئے ، اگر سب سے قیمتی ...
ہماری دینی کتابوں میں، مذکورہ سوال میں ذکر کئے گئے گناھوں کے اخروی سزائیں بیان کی گئی ہیں کہ ہم یہان پر اس سلسلہ میں چند روایتوں کی طرف اشارہ کرنے پر اکتفا کرتے ہیں: الف﴾ نا محرم سے ہاتھ ملانا: پیغمبر اسلام ﴿ص﴾ نے اس سلسلہ میں ...
اس سوال کے جواب میں یوں کها جاسکتا هے:١)اس سلسله میں مجموع آیات وروایات سے معلوم هوتا هے که تازه بالغ هوئے اس جوان (غلام)کا قتل هو نا ایک اتفاقیه حادثه یا ذاتی چاھت اور غضب پر مبنی اقدام نهیں تھا –٢)قرآن مجید نے،حضرت خضر کو خدا کے ...
نماز کی حالت میں کسی کو سلام نہیں کرنا چاہئیے اور اگر کوئی دوسرا شخص اسے سلام کرے تو اس طرح جواب دینا چاہئیے کہ سلام مقدم ہو،مثال کے طور پر کہے: "السلام علیکم"، یا "سلام علیکم" اور "علیکم السلام" نہیں کہنا چاہئیے[1]۔
فتوی کے معنی میں" مرجعیت" ایک فقہی اصطلاح ہے کہ اس کے مقا بلے میں، " تقلید" کا مفہوم قرار پا یا ہے، یعنی اگر کوئی شخص " مرجع" ہے تو دوسرے لوگ اس کے مقلد ہیں۔ اس لحاظ سے " مرجعیت" کے مفہوم کے تجزیہ کے لئے ...
سلام علیکم : مذکورہ سوال کے بارے میں مراجع عظام تقلید کے دفاتر سے ہمیں مندرجہ ذیل جوابات حاصل ھوئے ہیں، جنھیں ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں: دفتر حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای{ مد ظلہ العالی}: جواب: ۱ و ۲} تمکین مطلق کے معنی ...
دو طریقوں سے (عورت یا مرد کے لئے) جنابت حاصل ھوتا ہے:۱۔ نزدیکی اور جنسی آمیزش (اس طرح کہ مرد کا آلہ تناسل ختنہ گاہ سے زیادہ مقدار میں عورت کی شرمگاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے) اگر چہ منی بھی نکل نہ آئے۔۲۔ منی کا نکلنا ...
پیغمبراسلام {ص} اور اہل بیت اطہار{ع} کی روایتوں کے مطابق یہ مطلب بیان کیا گیا ہے کہ مرد اور عورت کو ازدواجی زندگی کے سلسلہ میں ایک دوسرے کی رعایت کرنی چاہئے-[1] یہ رعایت دو جانبہ ہے اور تمام حقوق من جملہ ازدواجی ...
اسلام کے مطابق مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند متعال نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے تاکه ایک دوسرے کے سکون وآرام کا سبب بنیں اور ایک دوسرے کے جذباتی ، روحانی اور جنسی ضرورتوں کو پورا ...
لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان رابطہ ایک نازک اور حساس مسئلہ ہے، اگر اس میں شرعی اور اخلاقی حدود کی رعایت نہ کی جائے تو ممکن ہے کہ ایسے افراد مشکلات سے دوچار ہوجائیں گے- اس لئے اسلام کے شرعی اور اخلاقی دستور اس اصول پر مبنی ...
خدا کے ذکر اور یاد روح و اخلاق کے لئے کافی اثرات رکھتے ہیں، جن میں خدا کے بندہ کو یاد کرنا، دل کی نورانیت، سکون قلب، { خدا کی نافرمانی} کا خوف، گناھوں کی بخشش اور علم و حکمت قابل ذکر ہیں- عام طور پر ...
جلق انسان کی ضروروت کو حقیقی صورت میں بر طرف نهیں کرتا هے اور حاجت روائی کا ایک کاذب طریقه هے ـ یعنی انسان کی شهوانی خواهش صرف منی نکلنے سے هی پوری نهیں هوتی هے، بلکه یه عمل عشق، جذبات اور انس و محبت کے ...
عقل ،آگاہی کا وہ نور ہے، جو ادراک کے تمام ارکان (حواس، تصورات، فکر، حافظہ وغیرہ) پر احاطہ کرکے ان سب کو روشنی بخشنا ہے- عقل کی موجودگی کو ادراک کرنے کے لئے ضروری شرط ، اپنے آپ سے عدم غفلت ہے اور عقل سے دوری کی وجہ ...
اسلام کی نظر میں مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند حکیم نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے، کیونکه یه ایک دوسرے کے لئے سکون کا سبب هیں اور ایک دوسرے کی جذباتی ، روحی اور جنسی ضرورتوں ...