امام حسن عسکری{ع} کی تفسیر، حضرت{ع} سے منسوب تفسیر ہے کہ بعض علماء کئی وجوہات کی بنا پر اس انتساب کو قطعی اور حتمی نہیں جانتے ہیں۔ اس تفسیر میں، سورہ "فاتحہ الکتاب" {حمد}، سورہ "بقر" کی آیت نمبر282 تک روایی صورت میں تفسیر کی گئی ہے ...
گوشھ نشینی کبھی دائمی (ھمیشگی) کے لئے ھے اور کبھی کچھه مدت کے لئے ھے۔گوشھ نشینی اختیار کرنا مندرجھ ذیل دلائل کی وجھ سے اشکال رکھتی ھے۔۱۔ یھ تدبیر اور سنت الھی کے خلاف ھے، کیوں کھ خداوند متعال کی سنت یھ ھے کھ انسان اختیار کی صورت ...
“وجہ اللہ” ایک ایسی چیز ہے کہ اس کے ذریعہ خداوند متعال اپنی مخلوق کے لئے ظاہر ھوتا ہے، اور اس کی مخلوق بھی اس کے ذریعہ اس کی بارگاہ کے بارے میں متوجہ ھوتی ہے۔ اور یہ وہی خداوند متعال کی حیات، علم، قدرت، سمع و بصر ...
خداوند متعال قرآن مجید میں نظام ھستی میں انسان کے مقام و منزلت کے بارے میں ارشاد فرماتا ہے:“ “ہم نے بنی آدم کو کرامت عطا کی ہے اور انھیں خشکی اور دریاؤں میں سواریوں میں اٹھایا ہے اور انھیں پاکیزہ رزق عطا کیا ہے اور اپنی مخلوقات ...
" غیب" کسی چیز کے حواس وادراک سے مخفی ھونے کے معنی میں ھے ، اور شھود اس کے ظاھر ھونے کے معنی میں ھے ، ممکن ھے ایک چیز کسی کے لئے مخفی اور کسی کےلئے ظاھر ھو، یھ امر اس شخس کی ھستی کے حدود اور اس کے ...
سلام علیکم : مذکورہ سوال کے بارے میں مراجع عظام تقلید کے دفاتر سے ہمیں مندرجہ ذیل جوابات حاصل ھوئے ہیں، جنھیں ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں: دفتر حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای{ مد ظلہ العالی}: جواب: ۱ و ۲} تمکین مطلق کے معنی ...
دو طریقوں سے (عورت یا مرد کے لئے) جنابت حاصل ھوتا ہے:۱۔ نزدیکی اور جنسی آمیزش (اس طرح کہ مرد کا آلہ تناسل ختنہ گاہ سے زیادہ مقدار میں عورت کی شرمگاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے) اگر چہ منی بھی نکل نہ آئے۔۲۔ منی کا نکلنا ...
پیغمبراسلام {ص} اور اہل بیت اطہار{ع} کی روایتوں کے مطابق یہ مطلب بیان کیا گیا ہے کہ مرد اور عورت کو ازدواجی زندگی کے سلسلہ میں ایک دوسرے کی رعایت کرنی چاہئے-[1] یہ رعایت دو جانبہ ہے اور تمام حقوق من جملہ ازدواجی ...
اسلام کے مطابق مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند متعال نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے تاکه ایک دوسرے کے سکون وآرام کا سبب بنیں اور ایک دوسرے کے جذباتی ، روحانی اور جنسی ضرورتوں کو پورا ...
لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان رابطہ ایک نازک اور حساس مسئلہ ہے، اگر اس میں شرعی اور اخلاقی حدود کی رعایت نہ کی جائے تو ممکن ہے کہ ایسے افراد مشکلات سے دوچار ہوجائیں گے- اس لئے اسلام کے شرعی اور اخلاقی دستور اس اصول پر مبنی ...
خدا کے ذکر اور یاد روح و اخلاق کے لئے کافی اثرات رکھتے ہیں، جن میں خدا کے بندہ کو یاد کرنا، دل کی نورانیت، سکون قلب، { خدا کی نافرمانی} کا خوف، گناھوں کی بخشش اور علم و حکمت قابل ذکر ہیں- عام طور پر ...
جلق انسان کی ضروروت کو حقیقی صورت میں بر طرف نهیں کرتا هے اور حاجت روائی کا ایک کاذب طریقه هے ـ یعنی انسان کی شهوانی خواهش صرف منی نکلنے سے هی پوری نهیں هوتی هے، بلکه یه عمل عشق، جذبات اور انس و محبت کے ...
اسلام کی نظر میں مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند حکیم نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے، کیونکه یه ایک دوسرے کے لئے سکون کا سبب هیں اور ایک دوسرے کی جذباتی ، روحی اور جنسی ضرورتوں ...
عقل ،آگاہی کا وہ نور ہے، جو ادراک کے تمام ارکان (حواس، تصورات، فکر، حافظہ وغیرہ) پر احاطہ کرکے ان سب کو روشنی بخشنا ہے- عقل کی موجودگی کو ادراک کرنے کے لئے ضروری شرط ، اپنے آپ سے عدم غفلت ہے اور عقل سے دوری کی وجہ ...