جوابات کا خزانہ(لیبل:رجب کا مہینہ)
-
کیا ہمارے ساتویں امام (ع) سے کوئی ایسی روایت نقل کی گئی ہے، جس کے مطابق رجب کے مپینہ میں گناھوں کی سزا دوگنی ھوتی ہے؟
5662 2014/10/06 حدیثچونکہ دین اسلام کی تعلیمات رحمت و بخشش کی نشاندہی کرتی ہیں ، اور رجب ، شعبان اور رمضان جیسے مہینے ، رحمت کے مہینے ہیں ، اس کے پیش نظر سوال میں پوچھے گئے مطلب کا صحیح ھونا بعید لگتا ہے۔ رسول خدا ( ص )